"محمد ضیاء الحق کی موت اور ریاستی جنازہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
ذاتی تحقیق، تخریب پر مبنی مواد کا اخراج
سطر 30:
 
== نظریات ==
طیارے کے حادثے کے تناظر میں بہت سی کہانیاں گردش کرتی رہیں۔ “جنرل محمد ضیاء الحق“ کے بیٹے [[اعجاز الحق]] ان لوگوں کی تلاش میں سرگرداں رہے جنہیں وہ کھل کر سبوتاژ اورسیاسی قتل کا ذمہ دار سمجھتے ہرے۔ جس میں پاکستان اور امریکہ کے اعلیٰ سویلین اور فوجی حکام بھی ہلاک ہوئے۔ طیارے کے حادثے کے چند ہفتوں بعد پاکستانی حکام نے 365 صفحات پرمشتمل خفیہ رپورٹ کی 27 صفحات پر مشتمل خلاصہ پیش کیا، جس میں تفتیش کاروں نے طیارے کے میکانیکی نظام میں ممکنہ خرابیوں کے شواہد کا اظہار کیا تھا لیکن ملکی اورغیر ملکی ذرائع ابلاغ میں اس کے سازش ہونے کی کہانیوں کی کبھی کمی نہیں رہی۔ کچھ ذرائع ابلاغ اس شک کا اظہار کرتے رہے کہ امریکی '''[[سی آئی اے]]''' نے [[محمد ضیاء الحق|جنرل محمد ضیاء الحق]] کو ختم کرنے کے لئے [[آم|آموں]] کی پیٹیوں میں اعصاب شکن گیس چھوڑ دی تھی۔ جبکہ دیگر یہ سمجھتے تھے کہ [[سوویت]] '''[[کے جی بی]]''' نے [[افغان مجاہدین]] کی حمایت کا [[محمد ضیاء الحق|جنرل محمد ضیاء الحق]] سے بدلہ لیا اسی طرح امریکی ” ورلڈ پالیسی جرنل“ نے [[بھارت]] میں سابق امریکی سفیر گنتھر ڈین کے حوالے سے لکھا کہ [[اسرائیل|اسرائیلی]] خفیہ ایجنسی '''[[موساد]]''' کا [[محمد ضیاء الحق|جنرل محمد ضیاء الحق]] کے خاتمے میں ہاتھ تھا۔ بہرحالالبتہ کبھییہ کوئیسب نتیجہمفروضے ہیں کہ جن کا مقصد ضیاالحق کا قد بلند کرنا ہے۔ اسرائيل کو ایک حقیقت خیز اور حتمیاسرائیل باتکے سامنےسب سے قریبی ساتھی یعنی مصر کے فوجی آمر حسنی مبارک کو اپنا جگری یار قرار دینے والے ضیاالحق کو بھلا ضیاالحق سے کیا بیر تھا جو وہ ضیا خون اپنی گردن پر لیتی۔ البتہ سی آئی سے یہ بعید نہيں ہے کیوں وہ عام طور پر اپنے ایجنٹوں کو کام نکال نے کے بعد اسی طرح راستے سے ہٹانے میں نہیںمعروف آئی۔ہے۔ [[آئی ایس آئی]] کے سابق ڈائریکٹر جنرل [[حمید گل]]، جو خود بھی سی آئي کے لئے کام کرتے رہے ہیں، دبے لفظوں میں جنرل محمد ضیاء الحق کے قتل کو [[سی آئی اے]] کی سازش قرار دیتے ہیں۔ جنرل محمد ضیاء الحق کے بڑے بیٹے [[اعجاز الحق]] نے آن ریکارڈ ضیاء مخالف گروپ '''[[الذوالفقار]]''' پر قتل کا الزام عائد کیا تھا۔ اس وقت اس گروپ کی قیادت [[بے نظیر بھٹو]] کے چھوٹے بھائی [[مرتضی بھٹو]] کے ہاتھوں میں تھی۔ جنہوں نے اپنے والد [[ذوالفقار علی بھٹو]] کو پھانسی دیئے جانے کا بدلہ لیا۔ وہ اپنے والد کی ہلاکت پر [[مرزا اسلم بیگ|جنرل اسلم بیگ]] پر بھی انگلی اٹھاتے تھے۔ جہاں تک اعجاز الحق کا تعلق ہے تو وہ بے نظیر بھٹو کی طرح اپنے والد کے قتل میں امریکا کو ملوث قرار دے کر پاکستان کے سیاسی منظر نامے سے خود حذف کرانا نہيں چاہتے تھے۔ بے نظیر بٹھو اچھی طرح سے اس بات سے واقف تھیں کہ ان کے باپ کو اقتدار سے محروم کرنے اور پھر ان کے سیاسی قتل میں امریکہ ملوث ہے لیکن وہ اس بات کو کبھی اپنی زبان پر لانے کی جرات نہ کرسکیں، اعجازالحق جو اپنے باپ کی ہلاکت کے بعد پاکستان کے سیاسی میدان میں خود کو اعلی منصب پر فائض دیکھ رہے تھے، امریکہ یا سی آئي کا نام لینے سے گریزاں نظر آئے حالانکہ بے نظیر کی طرح وہ بھی جانتے تھے کے ان کے باپ کے قتل میں امریکہ کا ہاتھ ہے۔
 
== حوالہ جات ==