"تیور (فلم)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 7:
| producer = [[Boney Kapoor]]
[[Sanjay Kapoor]]
[[Sunil Lulla]]
Naresh Agarwal
Sunil Manchanda
| writer = Shantanu Srivastava<br/ >'''(Dialogue)'''
| screenplay = Amitامت Sharmaشرما
Shantanu Srivastava
| story = گنا سیکھر
| based on = {{based on |''[[Okkadu]]''|Gunasekhar}}
سطر 16:
| studio = سنجے کپور انٹرٹینمنٹ پرائیوٹ لمیٹڈ
| distributor = [[Eros International]]
| released = {{Film9 جنوری date|df=y|2015|1|9|}}
| runtime = 159 [[دقیقہ]]
| country = [[بھارت]]
| language = [[ہندی زبان]]
| budget = {{INRConvert|40|c}}<ref>{{cite web|url=http://indianexpress.com/article/entertainment/bollywood/arjun-kapoor-sonakshi-sinhas-tevar-collects-only-rs-22-15-cr-in-the-first-weekend/|title=‘Tevar’ collects only Rs 22.15 cr in the first weekend|publisher=''Indian Express''|accessdate=12 March 2015}}</ref>
سطر 32:

*[[ راجیش شرما ]] بحیثیتِ مہندر سنگھ (گجندر کا بھائی ،ہوم منسٹر )
==کہانی==

پنٹو ([[ارجن کپور]]) ایک بہن کا اکلوتا بھائی ، کبڈی کا نوجوان کھلاڑی، غیر شادی شدہ ، والد پولیس آفیسر- چار دوستوں میں سے ایک کی شادی پر باقی ساروں کے ساتھ ایک دن کیلئے [[متھرا]] جاتا ہے-

مہندر سنگھ ([[راجیش شرما]]) متھرا اور گردونواح کا ہوم منسٹڑ-بھا ئی گجندر سنگھ ([[منوج باجپائی]]) کے ذریعے مخالفین کو ٹھکانے لگوانے کا کام لیتا -بدلے میں گجندر کو مکمل سپورٹ دے دیتا - نتیجتا گجندر متھرا کا وہ غنڈہ بن چکا تھا جس کے نام سے بھی لوگ کانپتے تھے-

مہندر سنگھ کے اعزاز میں منعقد کی جانے والی ایک تقریب میں رادھیکا ([[ سوناکشی سنہا ]]) کا رقص دیکھ کر گجندر اس پر عاشق ہو جاتا ہے- ایک دن اس کے آفس پہنچ کر اظہارِ محبت کرتا ہے اور شادی کیلئے کہتا ہے-رادھیکا نرمی سے منع کر دیتی ہے اور کچھ پریشان بھی ہو جاتی ہے- متھرا ہی میں رہنے کی وجہ سے وہ گجندر کو خوب جانتی تھی- اس کے نام ، اس کے رعب اور دبدبے سے بھی اچھی طرح واقف تھی- گجندر اس وقت کچھ کہے بنا خاموشی سے واپس آجاتا ہے- بعد میں گجندر اپنے ایک ٹی- وی رپورٹر “دوست“ سے ملنے جاتا ہے - ٹی-وی رپورٹر بھرے دفتر میں اس کو بے عزت کر دیتا ہے اور کہتا ہے کہ آئندہ میری بہن سے کبھی ملنے کی کوشش نہ کرنا -اب گجندر کو پتا چلتا ہے کہ رادھیکا اس رپورٹر کی بہن ہے- بھرے دفتر میں ہو نے والی اس بے عزتی کو گجندر جیسا غنڈہ بھلا کیسے پی سکتا تھا- سو اگلے دن اپنے غنڈوں کے ذریعے بھرے بازار میں بڑے بے رحما نہ طریقے سے تلواروں کے واروں سے اس رپورٹر کو قتل کر وادیتا ہے-رادھیکا کے والدین کو قریبی اعزاء یہ مشورہ دیتے ہیں کہ رادھیکا کو کسی دوسرے ملک بھیج دیا جائے تا کہ گجندر اس کا خیال دل سے نکال دے- ورنہ گجندر رادھیکا کیلئے مزید قتل کرنے سے بھی دریغ نہیں کرے گا-
==گا نے==
{| class="wikitable"