"کھوار زبان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{حوالہ دیں}}
 
{{ضم|چترالی زبان}}
{{Infobox Language
|name = چترالی
 
|states = چترال، سوات، دیر،(غذر‎(‎ پاکستان، شیعنان(افعانستان)، سنکیانگ(چین) اور ہندوستان
|region = [[وسط ایشیا|سینٹرل ایشیاء]]
سطر 20 ⟵ 18:
}}
 
''چترالی زبان'''، [[پاکستان]] کے [[چترال|ضلع چترال]]، [[سوات]]، [[شمالی علاقہ جات]] کے ضلع [[غذر]]، [[شیغنان]] ([[افعانستان]]) ، [[سنکیانگ]] (چین) اور [[ہندوستان]] کے [[چتور]] [[ضلع]] میں بولی جاتی ہے، انگریزی میں اسے kohwari کہا جاتا ہے لیکن بعض لوگ اسے "کوہوار" کی بجائے خوار لکھتے ہیں جو کہ غلط تلفظ ہے، [[کھوار اکیڈمی]] نے کھوار کا تلفظ خوار لکھنے کی وجہ سے کھوار کی بجائے چترالی زبان لکھنا شروع کردیا ہے اور اکیڈمی کی اردو اور انگریزی تحریروں میں “کھوار“ کے بجائے “چترالی زبان“ کا استعمال ہو رہا ہے۔
 
کھوار زبان چترال میں بولی جانے والی ایک [[ہند-یورپی زبان]] ہے۔ چترال میں یہ زبان اکثریتی آبادی کی زبان ہے اور اس زبان نے چترال میں بولی جانے والی دیگر زبانوں پر اپنے اثرات چھوڑے ہیں۔ چترال کے اہل قلم نے اس زبان کو بچانے کی طرف اپنی توجہ مرکوز کی ہوئی ہے۔ چترال کے تقریبا اسی فیصد افراد کی یہ مادری زبان ہے۔ [[کھوار اکیڈمی]] نے چترال اور شمالی علاقہ جات کی جن معدوم ہونے والی زبانوں کو بچانے کے لیے [[یونیسکو]] (UNESCO) سے اپیل کی ہے ان زبانوں میں کھوار (چترالی زبان) سر فہرست ہے۔ چترالی زبانوں کے فروع کے لیے ادبی تنظیمیں بھی کام کررہی ہیں لیکن حکومتی سطح پر یہ کام سستی کا شکار ہے۔ اور چترالی زبانیں امتیازی سلوک کی زد میں ہیں۔
سطر 67 ⟵ 65:
== '''نظم''' ==
نظم کے حوالے سے کھوار ادب میں کافی کام ہوا ہے اور اس کام کو نثر سے زیادہ وقیع کہا جا سکتا ہے۔ اس میں اگر غزل کے علاوہ تمام قسم کی شاعری کو شامل کر لیا جائے تو یہ کام قابل فخر ہے۔ اس میدان میں مثنوی کے حوالے سے اتالیق محمد شکور غریب کا نام ابتدائی حوالہ ہے جبکہ مثنوی کی صنف قدیم ہے ۔ قطعات کے حوالے سے بھی اتالیق کا نام لیا جا سکتا ہے۔ مرز امحمدسیئر کو بھی مثنوی اور نظم کے حوالے سے اہم مقام حاصل ہے جبین، آمان ، زیارت خان زیرک گل اعظم خان وغیرہ کو گیتوں کی وجہ سے اہم مقام حاصل ہے جدید ادب میں نظم کے حوالے سے ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی، گل نواز خاکی ،سلطان علی، صالع نظام، مبارک خان ، عبدالولی خان عابد ، محمد عرفان عرفان، محمد جناح الدین پروانہ، امتیاز احمد امتیاز، صمصام علی رضا اور سیلم الٰہی کے نام لیے جا سکتے ہیں۔رحمت عزیز چترالی کی حمدیہ نظم کا ترجمہ پیش ہے۔ وہ لکھتے ہیں:۔
ترجمہ: اے میرے پرودگار! یہ زمین تیری تخلیق ہے اور آسمان بھی تیری ہی تخلیق ہے۔ یہ چرند،پرند،حیوان اور انسان بھی تیری تخلیق ہیں۔ تمام روحوں کو بھی تو نے ہی پیدا کیا ہے۔ ہمارے جسموں میںیہ جانیں بھی تیری ہی تخلیق ہیں یہ ناشکرا انسان پھر اس آیت کا مطب نہیں سمجھتا اور تیرا شکر ادا نہیں کرتا کہا’’تم انپے رب کی کون کون سی نعمت کو جھٹلائو گے‘‘(۴۱)مترجم ( رحمت عزیز چترالی)
 
 
==مزید دیکھیںدیکھیے==
* [[انجمن ترقی کھوار]]
* [[کھوار اکیڈمی]]
 
== خارجیبیرونی روابط ==
* [http://karimabadchitral.blogspot.in/2014_11_07_archive.html چترال کی ثقافت پر ایک بلاگ]
 
{{چترال کی زبانیں}}
 
[[زمرہ:ضلع چترال]]
سطر 85:
[[زمرہ:پاکستان کی زبانیں]]
[[زمرہ:چترالی| ]]
 
{{چترال کی زبانیں}}
 
[[زمرہ:چترال کی زبانیں]]
[[زمرہ:ضلع چترال]]