"ملابار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 81:
==نام==
زمانہء وسط میں کیرلا ملابار کے نام سے جانا جاتا تھا۔ ملابار [[ملیالم]] اور [[تمل]] کے الفاظ 'ملا' یعنی پہاڑ اور 'وارم' یعنی علاقہ ہیں۔
==تاریخ==
پرانے زمانے میں ملابار مختلف دیسی حکومتوں کے ماتحت تھا۔ ان میں [[کالیکٹ]] کی [[زمور]] سلطنت، [[کنور]] کی [[کولاتیری]] اور [[چیراکل]] سلطنتیں وغیرہ اہم ہیں۔ [[ٹیپو سلطان]] کی کیرلا آمد سے ملابار کو موجودہ شکل ملی ہے۔ اور [[سلطنت میسور]] کے زیر حکومت رہا۔ 1973ء کی [[جنگ میسور]] کے بعد یہ علاقہ [[برطانوی راج]] کے ماتحت آیا۔
 
[[زمرہ:بھارت کے خطے]]