"سیاست پاکستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 5:
==عامل (ایکزیکٹیو) ==
{{اصل مضمون|حکومت پاکستان}}
ریاستِ پاکستان کا سربراہ صدر مملکت ہوتا ہے، آئین پاکستان کے مطابق ایک صدر کا مسلمان اور پاکستانی ہونا سب سے لازمی ہے۔ہے۔صدر پانچ سال کیلئے منتخب ہوتا ہے اور اگر پانچ مدت پورا ہونے سے پہلے ہی صدر استعفیٰ دیا چاہے تو دے سکتا ہے،صدر کو ایک اور طریقے سے بھی برطرف کیا جاسکتا ہے اگر پارلیمان کی دو تہائی (1/3) ممبران صدر کو ہٹانے کے حق میں ووٹ دے۔
 
==قانون سازی==