"سیاست پاکستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

اس کے علاوہ آئین پاکستان نے پاکستان کی حکومت کا پورا ڈھانچہ بیان کیا ہے اور مختلف شعبوں (جیسے [[حکومت]]،[[عدلیہ]]،[[قانون سازی]] ادارے [[پارلیمان]]) میں طاقت تقسیم کیا گیا ہے۔پاکستان ایک [[وفاق|وفاقی]] ملک ہے جس میں ایک [[وفاقی حکومت پاکستان|وفاقی حکومت]] ہوتا ہے جو [[صوبائی حکومت|صوبائی حکومتوں]] سے تعاون کے ساتھ ملکی فیصلے کرتا ہے۔
==عامل (ایکزیکٹیو) ==
[[ملف:Chart political.png|تصغیر|ایک [[سیاسی قطب نما]] جو سیاست کے اقسام کو ظاہر کرتا ہے]]
{{اصل مضمون|حکومت پاکستان}}
ریاستِ پاکستان کا سربراہ صدر مملکت ہوتا ہے، آئین پاکستان کے مطابق ایک صدر کا مسلمان اور پاکستانی ہونا سب سے لازمی ہے۔صدر پانچ سال کیلئے منتخب ہوتا ہے اور اگر پانچ مدت پورا ہونے سے پہلے ہی صدر استعفیٰ دیا چاہے تو دے سکتا ہے،صدر کو ایک اور طریقے سے بھی برطرف کیا جاسکتا ہے اگر پارلیمان کی دو تہائی (1/3) ممبران صدر کو ہٹانے کے حق میں ووٹ دے۔