"جماعت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 4:
 
جماعت بندی : classification
=== معانی ===
 
1. گروہ، جتھا۔
2. نماز پڑھنے والوں کی صف یا قطار، نماز جماعت، ساتھ نماز ادا کرنا۔
3. فریق، طبقہ۔
4. برادری، ذات، قوم۔
5. پنچائت، پنچ۔
6. سلسلہ، زمرہ۔
7. تنظیم، ادارہ، پارٹی۔
8. درجہ، کلاس (مدرسہ وغیرہ کی)۔
9. { ریاضی } مختلف سیٹوں کا مجموعہ۔
10. { منطق }وہ حدود جو قفا یا کی تحلیل سے حاصل ہوتی ہیں۔
11. { شماریات } ایک عامل، یا مختلف عوامل پر مشتمل ایک گروہ، طبقہ۔
12. رمل کی شکلوں میں سے ایک شکل۔
=== مترادفات ===
جَتھّا، حِزْب، ٹولی، ٹِیم، بَزْم، جِرْگَہ، سِلْسِلَہ، فِرْقَہ، جَمْہُور، جَمّ، کِلاس، جَتھَا، سَنْگَت، زُمْرَہ، گُرُوپ، مُعاشَرَہ، کانْگْریس، فَرِیق، گِروہ،
 
جماعت : کسی ایک خاص گروہ کو جماعت کہہ سکتے ہیں۔ مثال کے طور پر کسی مدرسہ کے متعلین کے کسی بھی مطالع گروہ کو جماعت کہا جاسکتا ہے۔