"ایمان (اسلامی تصور)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{اسلام اور ایمان|}}
ایمان [[شریعت]] اسلامی کی ایک اہم اصطلاح ہے۔اس کے لغوی معنی تصدیق کرنے (سچا ماننا) کوکہتے ہیں۔<ref>[[تفسیر قرطبی]] جلد-1، صفحہ-147</ref>ایمان کا دوسرا لغوی معنی{{ا}} ہیں: امن دینا، [[مفتی احمد یار خاں نعیمی]] اس کی وضاحت کرتے ہیں: چونکہ [[مومن]] اچھے عقیدے اختیار کر کے اپنے آپ کو دائمی یعنی ہمیشہ والے عذاب سے امن دے دیتا ہے اس لئے اچھے عقیدوں کے اختیار کرنے کو ایمان کہتے ہیں۔<ref>[[مفتی احمد یار خان نعیمی]]، [[تفسیر نعیمی]] جلد-1، صفحہ-8</ref> جبکہ اصطلاع شرع میں '''ایمان سے مراد سچے دل سے ان سب باتوں کی تصدیق کررےکرنے کا نام ہے جو ضروریات{{زیر}} دیں سے ہیں'''۔<ref>[[مفتی]] [[امجد علی اعظمی]]، [[بہار شریعت]]، جلد-1، صفحہ-92</ref> ایمان کا الٹ [[کفر]] ہے۔
 
== لفظی معنی ==