"ایمان بالرسالت" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 11:
سابقہ انبیاء کی رسالت مخصوص قوموں، علاقوں کے لیے اور ان کے حالات کے تقاضوں کے مطابق تھی، جبکہ نبوت و رسالت{{زیر}} محمدی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تخلیق آدم سے [[قیامت]] تک کی ساری مخلوق کے لیے ہے۔ جیسا کہ ارشادِ باری تعالیٰ ہے:
{{اقتباس|
’’آپ فرما دیجیئے کہ اے لوگو! میں تم سب کی طرف اللہ کا رسول (بن کر آیا) ہوں۔‘‘}}
|