"ہوا کا دباؤ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
سطح سمندر پر نارمل ہوا کا دباؤ (فضائی دباؤ) ایک ایٹموسفیر atm ہوتا ہے جو 101 کلو پاسکل kPa یا 1.01 bar یا پارے کے 760mm کے برابر ہوتاہے۔ اگر پاؤنڈ میں ناپا جاۓ تو ایک ایٹموسفیر برابر ہوتا ہے 7۔14 پاؤنڈ فی اسکوائر انچ psi کے۔ <br />
 
جیسےجیسے بلندی بڑھتی جاتی ہے ہوا کا دباؤ کم ہوتا چلا جاتا ہے۔