"شہرستان مہران" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 51:
== تفصیلات==
شہرستان مہران کی مجموعی آبادی 23,878 افراد پر مشتمل ہے۔
10 تیر سنہ 1365 ھ ش کو ‏غازیان اسلام نے ایک برق آسا کاروا ئي کرکے ایران کے سرحدی شہر مہران کو صدامی فوجیوں کے چـنگل سے آزاد کرالیا۔ اس کامیاب کاروائی کے دوران صدامی فوجیوں کو بہت زيادہ جانی اور مالی نقصان اٹھانا پڑا۔ مہران شہر کی آزادی کے بعد جاری ہونے والے اعداد شمار کے مطابق اس کاروائي میں عراق کی جارح افواج کے دس ہزار سے زیادہ سپاہی ہلاک اور زخمی ہوئے جبکہ ایک ہزار دوسو دس فوجیوں کو قیدی بنالیا گيا۔ اس درمیان ایک سو دس ٹینک اور بکتر بند گاڑیاں تباہ کردی گئیں جبکہ 65 سے زيادہ ٹینک اور بکتر بند گاڑیاں ديگر جنگی سازوسامان صحیح و سالم حالت میں غازیان اسلام کے ہاتھ لگا۔
 
 
 
== مزید دیکھیے ==