"معاونت:ڈھنگ پرچہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 146:
 
===مرض: HTML کا استعمال؟ ===
کیا وکیپیڈیا پر لکھتے ہوئے [[وراۓمتن زبان تدوین]] کا استعمال جائز ہے؟ میڈیاوکی (وکیپیڈیا) کاکی اپنی [[زبان تدوین]] ہے جس کا استعمال کرنا چاہیے ([[:en:Wikipedia:How to edit a page|دیکھو]])۔ البتہ بعض مقامات پر کچھ html constructs کا استعمال کیا جا سکتا ہے، مثلاً
*تمام انگریزی قطعہ لکھنے کے لیے
<div align="left" dir="ltr">
سطر 158:
* <code dir="ltr"> London (ontario) </code> کو یوں <code dir="ltr"> <nowiki><code dir="ltr"> London (ontario) </code> </nowiki></code> نہ لکھا جائے تو اسطرح London (ontario) نظر آئے گا۔
* a<sup>2</sup> کے لیے لکھو <code dir="ltr"> <nowiki> a <sup> 2 </sup></nowiki> </code>
* اگرچہ جدول بنانے کے لیے میڈیاوکی کی زبانِ تدوین کے اپنے construct ہیں، مگر یہ جدول HTML میں ہی ترجمہ ہوتے ہیں۔ اس لیے اگر آپ HTML جدول سے زیادہ مانوس ہیں، تو HTML جدول استعمال کرنے میں کوئ حرج نہیں۔
 
===مرض: یکرمزی تظبیط حروف کا استعمال؟ ===