"کمہار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Tahir mq نے صفحہ كميار کو بجانب کمہار منتقل کیا: غلط عنوان
املا
سطر 3:
 
==کمہار ==
کمہار کو پنجاب میں اکثر گھمیار بهی کہا جاتا هےہے ـ یهیہ کوزه گر اور اینٹیں پکانے والا هےہے ـ [[حصار]] اور [[سرسا]] میں اس کی کافی تعداد ملی ـ وهاںوہاں اوردامن کوه اور وسطی اضلاح میں وه اکثر [[کاشتکار]] هےہے ـ زیریں دریائے سنده پر ان کی کچھ تعداد نے آپنا اندراج بطور جٹ کرایا ـ
کمہار رواجی معاوضهمعاوضہ لے کرخدمات سر انجام دینے والا حقیقی خدمت گذار ہے جن کے بدلے میں کمہار گھریلو استعمال کے لئیے مٹی کے تمام برتن اور (جہاںرہٹ استعمال هوتاہوتا هےہے)مٹی کی [[ٹنڈیں]] بهی فراہم کرتا ہے ـ پنجاب کيکی ذاتوں میں صرف کمہارہی گدهے پالتا ہےاور گاؤں کيکی حدود میں اناج کی نقل حمل کرنا اور اس کے بدلے میں اپنے موّکلوں سےدیگر اشیاء مثلاَ [[بیج]] یا کهاناکہانا لے کر آنا اس کا کاروبار هےہے ـ لیکن کمہار [[اناج]] گاؤں کے باہربلا معاوضهمعاوضہ لے کر نہیں جاتا ـ گاؤں اور قصبات میں کمہار چهوٹاچہوٹا موٹا [[حمال]] هےہے ـ بعد میں وه مٹی کهادکہاد کوئله اور اینٹیں بهی لادنے اور لے کر جانے کا کام کرنے لگا ـ اس کا مذہب علاقے کاغالب مذہب هیہی نظر آتا هےہے ـ کمہار کی سماجی حثیت بہت پست ہےهی ـ کیونکهکیونکہ گدهے جیسے ناپاک جانور کے ساتھ اس کا موروثی تعلق اس کو بهی آلوده کر دیتا هےـہےـ
گدها [[چیچک]] کی [[دیوی سیتلا]] کا مقدس جانور ہے ـ
اس طرح کهادکہاد اور کوڑا کرکٹ لے جانے پر اس کی آمادگی بهی اس کم حثیت بنانے کا سبب ہے ـوهـ وه پنجاب کا خشت ساز بهی ہے کیونکهکیونکہ صرف وهیوہی بھٹوں کا کام سمجهتا هےہے ـ کوزے اور اینٹیں پکانے کے لئے بطور ایندهن جلانے میں کوڑاکرکٹ استعمال هونےہونے کی وجهوجہ سے اس کا تعلق غلاظت سے بهی هوہو گیا هےہے ـ مجهے یقین ہے کهکہ کمہار سانچے والی اینٹیں بهی بناتا هےہے لیکن سوکهیسوکہی مٹی سے گاؤں میں تیار کی جانے والي عام اینٹیں عموماَقلی یا چمار بناتا ہے ـ
کوزه گر بهی کہا جاتا هےہے ـ(Kiln burner)کمہار کو پزاواگر اور
موخرالذکر اصطلاح کا استعمال عام طور پر صرف ان کے لئیے ہوتا ہےجو نہایت عمده قسم کے برتن بناتے هیںہیں ـ
سرحد پر کمہار گلگو نظر آتا هےہے ـ ہندو اور مسلمان کمہار دونوں پائے جاتے هیںہیں ـ ہندو کمہار کو پرجا پتی یعنی خالق دیوتا بهی کہاجاتا ہے ـ کیونکهکیونکہ کمہار مٹی سے چیزیں تخلیق کرتا هےہے ـ
نابها میں کمہار برہما کی نسل سے ہونے کا دعوی کرتے هیںہیں ـ
رام ذات کا رانگڑ ، کرشن ایک آهیر ،برہما ایک کمہار اور شیو ایک فقیر ـ
کہانی یوں هےہے کهکہ ایک مرتبی برهما نے آپنے بیٹوں میں کچھ گنے تقسیم کئے ـ کمہار کے سوا سب نے آپنے آپنے حصے کا گنّا کهاکہا لیا ،لیکن کمہار نے اسے ایک مٹی بهرے برتن میں لگا کر پانی دیا جس نے جڑ پکڑ لی ـ کچھ ریز بعدبرهما نے بیٹوں سے کنّے بارے پوچها تو صرف کمہار هيہی اسے گنّا دونے کے قابل هوہو سکا ـ تب برهما نے خوش هوہو کر کمہار کو پرجا پتی یعنی دنیا کی شان کا لقب دیا ـ لیکن برهما کے دیگر ٩ بیٹوں کو بهی خطابات ملے ـ
ایک روایت بهگت کُبا کو کمہاروں کا جدامجد بتاتی هےہے ـ دہلی کے کمہار سبهی دیوتاؤں اور اولیاء کی عبادت کرتے هیںہیں ـ وه شادیوں کے موقع پربهی پیروں کو کچھ نذر کرتے هیںہیں ـ ڈیره غازی خان کے کمہار ،جوسب کے سب مسلمان هیںہیں ،تونسه پیر کو مانتے هیںہیں ـ لاہور کے [[كميار|کمہار]] ہولی کا تہوار دیگر ذاتوں هيہی کيکی طرح دهومدہوم دهام سے مناتےهیںمناتےہیں ـ
مسلمان کمہاروں کے دو علاقائی گروپ بهی هیںہیں جنڈ نابها اور ملیر کوٹله میں دیسي اور ملتانی ـ دیسی عورتیں سیتلا کو مانتی هیںہیں لیکن ملتانی عورتیں نہیں ـ گورداس پور میں پنجابی اور کشمیری کمہار ، [[سیالکوٹ]] اور گجرات میں کشمیری اور دیسی کمہار هیںہیں ـ مسلمان کمہاروں کے کوئی ذیاده اهماہم پیشهپیشہ ورانهورانہ گروپ نہیں هیںہیں ، ماسوائے گجرات کے کلالوں کے جو پیشے کے اعتبار سے گانے ناچنے والے هیںہیں اور کمہاروں کيکی شادیوں پر خدمات انجام دیتے هیںہیں ـ آگرچهآگرچہ دیگر کمہار انہیں به نظر حقارت دیکهتےدیکہتے هیںہیں ،مگر انہیں آپني بیٹیوں کے رشتے بهی دے دیتے هیںہیں ـ
میانوالی کے کمہار برتن سازی کے ساتھ ساتھ کاشت کاری بهی کرتے هیں،اورہیں،اور چند ایک کوّیے اور زمیندار قبیلوں کے مغنی بهی هیںہیں ـ لیّه کے کمہار جلال باقری کی نسل سے هونےہونے کا دعوی کرتے هیںہیں ـ [[گوجرانوالہ|گوجرانواله]] میں کمہار پیغمبر دانی ایل پر یقین اور کام شروع کرنے سے پہلے اسی کا نام لیتے هیںہیں ـ
لباس کے حوالے سے بهی مختلف علاقوں کے کمہاروں میں فرق پایا جاتا ہے ـ کانگڑا میں ہندو دیسي کمہار عورتیں سونے کی نتهلی پہنتی هیںہیں ـ مالیر کوٹله میں مسلمان ملتانی کمہار عورتیں آپنے پاجاموں کے اُوپرایک لمبا چولا زیب تن کرتی هیںہیں جو کمر تک آتا هےہے ـ ملتان میں همدو اترادهی خواتین ناک میں نتھ پہننے کی عادی هیںہیں ـ مسلمان ذیاده تر ملتانی کمہار عورتیں ساری ذندگی پیراہن یا چولا پہنتي هیںہیں ـ میانوالی تحصیل میں لڑکیاں شادی کے بعد چولا پہنتی هیںہیں ـ
 
موجودہ دور میں کمیارمیںکمہار قوم نے بہت ترقی کی ہیں خاص طور پر پنجاب پاکستان کے ضلع لاہور میں انکی کافی تعداد پائی جاتی ہے اور کاروباری پیشہ سے منسلک ہیں
 
==پنجاب کی ذاتیں==