"ویکیپیڈیا:رجوع مکرر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 16:
مضامین کے غیر اردو رجوع مکررات کی پہلے اجازت دی جاتی تھی، مگر 2015ء میں باہمی مشورہ سے اس پر پابندی لگا دی گئی ہے، کیونکہ انگریزی رجوع مکررات کو اردو میں صارف کو منتقل کرنے میں وقت لگتا ہے، جبکہ موجود مضامین کے انگریزی سرخ روابط کو ایک روبہ اردو ناموں سے بدل دیتا ہے، اگر انگریزی میں مضمون موجود ہو تو روبہ یہ کا م نہیں کر سکتا۔
 
==آلہ برائے رجوع مکرر ساز==
اردو ویکیپیڈیا پر کم وقت میں ایک سے زائد رجوع مکررات کی تخلیق کا آلہ:
* آپ اسے اپنی [[:خاص:ترجیحات]] ----> آلات ----> جانچ اور ترقی -----> آلہ برائے رجوع مکرر ساز
کو منتخب کریں۔
* آپ کو اب تمام صفحات کے پر اوپر ترمیم کے ساتھ یا مزید کے بٹن کے ذیل میں (خانہ اقدامات کے تحت) رجوع مکرر ساز کا بٹن ملے گا۔
* اس پر کلک کر کے آپ کم وقت میں کسی بھی مضمون یا سانچہ وغیرہ کے رجوع مکررمکررات ایکبیک وقت اور آسانی کے ساتھ تخلیق کےکر سکتے ہیں۔
* دیئے گئے خانے میں پہلے جس نانام مسےسے آپ رجوع مکرر بنانا چاتے ہیں وہ لکھیں پھر @ کی علامت پھر اصل مضمون کا نامنام، اسی طرح آپ جتنے چاہیں رجوع مکرر اوربنا سکتے ہیں، خیال رہے کہ ہر ایک کے ساتھ @ کی علامت اور اصل نام دینا ہو گا۔
* پھر تخلیق رجوع مکرر کے بٹن پر کلک کریں۔
 
فوری طور پر رجوع مکرر تخلیق ہو جائیں گے۔ جن کو آپ اپنی شراکتوں یا [[:خاص:حالیہ تبدیلیاں]] میں دیکھ سکتے ہیں۔
[[ملف:آلہ برائے رجوع مکرر ساز01.png|550px|تصغیر|درمیان|رجوع مکرر ساز بٹن پر کلک کرنے سے آپ کو اس طرح کا خانہ نظر آئے گا]]