"حدیث قدسی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سانچہ
سطر 6:
# [[قرآن]] مجید کا کے معنیٰ اور لفظ دونوں اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہوتے ہیں، جبکہ حدیث قدسی کے معنیٰ اللہ کی جانب سے اور الفاظ [[رسول اکرم]] ﷺ کی جانب سے ہوتے ہیں۔
# قرآن کی تلاوت بطور عبادت کی جاتی ہے، جبکہ حدیث قدسی کی تلاوت بطور عبادت نہیں کی جاتی۔
# قرآن مجید کی تمام آیات [[حدیث متواتر]] حدیث ہیں، جبکہ حدیث قدسی [[حدیث احاد]] حدیث بھی ہو سکتی ہے۔<ref>الطحان، ڈاکٹر،محمود، تیسیرمصطلح الحدیث: 130، مکتبہ قدوسیہ</ref>
 
== الفاظ روایت ==