"جہالۃ بالراوی (اصطلاح حدیث)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{علم مصطلح الحدیث|}}
طعن کا لفظی معنی ہے نیزہ مارنا راوی میں طعن کا مطلب ہےکہ راوی کی عدالت و ثقاہت میں کلام کیا اور کسی وجہ سےراوی کی عدالت کو مجروح قرار دیا جائےجائے۔ان طعن کے اسباب میں سے ایک سبب جہالت بالراوی ہے۔لغت میں جہالت علم کا متضاد ہے۔اصطلاح میں راوی کی ذات یا صفات کے غیر معروف ہونے کو جہالت کہتے ہیں۔<br />
ان طعن کے اسباب میں سے ایک سبب جہالت بالراوی ہے
لغت میںاسباب جہالت علم کا متضادتین ہے۔ہیں۔
* #راوی کی صفات بہت زیادہ ہوں اور اس کا تذکرہ کسی خاص مقصد کیلئےمشہور صفت کی بجائے دوسری صفت سے کیا جائے۔
اصطلاح میں راوی کی ذات یا صفات کے غیر معروف ہونے کو جہالت کہتے ہیں۔
* #اسناد میں نام نہ لینے کی وجہ سے جہالت ہوتی ہے اور مبہم الفاظ استعمال ہوتے ہیں ایسے لوگوں کے تعارف کیلئے محدثین نے مبہمات نامی کتابیں تحریر کی ہیں۔
اسباب جہالت تین ہیں
* #کئی روای بہت تھوڑی روایات والے ہوتے ہیں ان کے تلامذہ بھی کم ہوتے ہیں عام واقفیت نہ ہونا باعث جہاالت ہوتا ہے ایسے راویوں کیلئے محدثین نے وحدان نامی کتابیں لکھی ہیں۔<ref>التحدیث فی علوم الحدیث، عبد الرؤف ظفر، صفحہ 223، مکتبہ قدوسیہ۔ لاہور</ref>
* راوی کی صفات بہت زیادہ ہوں اور اس کا تذکرہ کسی خاص مقصد کیلئےمشہور صفت کی بجائے دوسری صفت سے کیا جائے۔
 
* اسناد میں نام نہ لینے کی وجہ سے جہالت ہوتی ہے اور مبہم الفاظ استعمال ہوتے ہیں ایسے لوگوں کے تعارف کیلئے محدثین نے مبہمات نامی کتابیں تحریر کی ہیں۔
* کئی روای بہت تھوڑی روایات والے ہوتے ہیں ان کے تلامذہ بھی کم ہوتے ہیں عام واقفیت نہ ہونا باعث جہاالت ہوتا ہے ایسے راویوں کیلئے محدثین نے وحدان نامی
کتابیں لکھی ہیں۔<ref>التحدیث فی علوم الحدیث،عبد الرؤف ظفر،صفحہ 223مکتبہ قدوسیہ لاہور</ref>
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:حدیث]]
[[زمرہ:اقسام حدیث بلحاظ ضعف]]