"نکاسی طاس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[ملف:Hydrographic basin.svg|تصغیر|نکاسی طاس]]
 
'''نکاسی طاس''' (Drainage basin) ایک زمینی علاقہ ہے جہاں [[بارش]] یا برف کے پگھلاو سے پانی ایک کم بلند نقطہ پر جمع ہوتا ہے، عام طور پر طاس کے خروجی مقام پر، جہاں یہ [[پانی]] کسی دیگر [[جسم آب]] میں شامل ہوتا ہے، جیسے [[بحر]]، [[بحیرہ]]، [[جھیل]]، [[دریا]] وغیرہ۔