"ابو طالب بن عبد المطلب" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
{{صفائی نو لکھائی}}
 
{{Lang-ar|}}
حضرت ابو طالب بن عبد المطلب ( {{Lang-ar|أبو طالب بن عبد المطلب‎}} ولادت 549ء - وفات 619ء) [[محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم|حضرت محمد]] {{درود}} کے چچا اور [[علی ابن ابی طالب|حضرت علی]] {{ع مذ}} کے والد تھے۔ ان کا نام عمران اور کنیت ابوطالب تھی۔ رسول اللہ {{درود}} اپنی والدہ [[حضرت آمنہ بنت وہب|حضرت آمنہ بنت وھب]] {{ع مو}} اور دادا حضرت [[عبدالمطلب]] کی وفات کے بعد آٹھ سال کی عمر سے آپ کے زیر کفالت رہے۔ آپ نے ایک بار [[شام]] اور [[بصرہ]] کا تجارتی سفر کیا تو آنحضرت {{درود}} کو بھی ہمراہ لے گئے۔ اس وقت حضور {{درود}} کی عمر بارہ برس کے لگ بھگ تھی۔ [[بحیرا راہب]] کا مشہور واقعہ، جس میں راہب نے حضور {{درود}} کو نبوت کی نشانیاں دیکھ کر پہچان لیا تھا، اسی سفر کے دوران میں پیش آیا تھا۔