"حواری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Tahir mq نے صفحہ حواری کو بدون رجوع مکرر بجانب حواری (مسیحیت) منتقل کیا
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
حواری حور سے مشتق ہے جس کے معنی خالص سپیدی کے ہیں۔ یہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے اصحاب کا خطاب ہے۔ بقول شاہ عبد القادر صاحب حواری اصل میں دھوبی کو کہتے ہیں۔ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے اصحاب میں سے پہلے دو شخص جوان کے تابع ہوئے دھوبی تھے۔ حضرت عیسیٰ نے ان کا کہا تھا کہ کپڑے کیا دھوتے ہو میں تم کو دل دھونے سکھا دوں وہ ان کے ساتھ ہوئے اس طرح سب کو یہ خطاب ٹھہرگیا۔<ref>انوار البیان،محمد علی،آل عمران،52</ref>
حضرت عیسٰی کے اصحاب، یاران حضرت عیسٰی میں سے کوئی ایک۔ یاساتھی۔ سفید پوشاک یا سفید چمڑے والا۔ یہ لفظ [[قبطی]] زبان سے لیاگیا ہے۔ اور بالعموم حضرت عیسی کے ساتھیوں کے لیے استعمال ہوتا ہے ان کی تعداد 12 تھی۔ حضور نے بھی دوسری[[ بیعت عقبہ]] کے موقع پر [[انصار]] کو حواری بنایا تھا جن میں سے 9[[ بنو خزرج]] کے اور تین[[ بنو اوس]] کے تھے۔ بعض لوگوں کا خیال ہے کہ یہ سب قریش ہی تھے۔ حضرت زبیر بن العوام کو بھی حواری کہا جاتا ہے۔
 
حواری بمعنی ساتھی۔ سفید پوشاک یا سفید چمڑے والا۔ یہ لفظ [[قبطی]] زبان سے لیاگیا ہے۔ حضرت [[عیسی علیہ السلام]] کے بارہ شاگرد یا ساتھی مرادہیں یہ بالعموم حضرت عیسی کے ساتھیوں کے لیے استعمال ہوتا ہے جن کی تعداد 12 تھی۔ <br />
انجیل متی باب ۱۰، لوقا باب ۶ اور انجیل مرقس باب ۹ میں حواریوں کے نام کچھ یوں بیان ہوئے ہیں:
 
*[[پطرس|شمعون پطرس]]
*اندریاس (پطرس کا بھائی)
*یعقوب بن زبدی
*[[مرقس|یوحنا]]
*فیلیپ
*برتولما
*[[توما]]
*[[متی]]
*یعقوب بن حلفا
*لبی معروف بہ تادئوس (جو ایران میں [[ارومیہ]] کے علاقے چالدران کے نزدیک [[قرہ کلیسا]] چرچ میں مدفون ہے)
*شمعون قانوی یا غیرتمندشمعون
*[[یہوداہ اسکریوتی|یہودا اسخریوطی]]
 
ابوالفرج‌بن جوزی نے اپنی کتاب «المدہش» حواریوں کےنام مندرجہ ذیل لکھے ہیں:
 
*[[پطرس|شمعون الصفا]]
*شمعون القنانی
*یعقوب‌بن زندی
*یعقوب‌بن حلقی (حلفا)
*قولوس (فیلیفوس)
*[[مرقس|مارقوس]]
*یوحنا
*[[لوقا]]
*[[توما]]
*اندراوس (اندرواس)
*برثملا (مصحف برثلما) (برطلمی)
*[[متی]]
 
حضرت [[محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم|محمد{{درود}}]] نے بھی دوسری [[بیعت عقبہ]] کے موقع پر [[انصار]] کو حواری بنایا تھا جن میں سے 9 [[بنو خزرج]] کے اور تین [[بنو اوس]] کے تھے۔ بعض لوگوں کا خیال ہے کہ یہ سب قریش ہی تھے۔ حضرت زبیر بن العوام کو بھی حواری کہا جاتا ہے۔
 
 
== مزید دیکھیے ==
{{Commonscat|Apostles}}
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
{{مسیحیت اساس}}
 
[[زمرہ:حواری]]
[[Category:مذہبی اصطلاحات]]
[[زمرہ:کثیر شخصی مقالہ جات]]
[[زمرہ:مسیحی مذہبی رہنما]]
[[زمرہ:مسیحی اصطلاحات]]
[[زمرہ:مسیحیت]]
[[Categoryزمرہ:مذہبی اصطلاحات]]
[[زمرہ:اصطلاحات قرآن]]