"اسلام اور بلیاں" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 9:
امریکی شاعر اور سیاح [[بیرڈ ٹیلر]] (1825-1878) نے سفر کو دوران ایک شامی اسپتال کے اندر بلیوں کو آزادانہ گھومتے ہوئے دیکھ کر حیران رہ گیا تھا اور اس نے ایک ادارہ دیکھا، جہاں پر بلیوں کو پالا جاتا اور غذا فراہم کی جاتی، یہ بطور وقف کے بنایا گیا تھا، جس میں ایک نگران تھا جو اجرت پر بلیوں کو کھانا دیتا اور ان کی دیکھ بھال کرتا۔
==حفظان صحت اور جنس افزائی==
اسلامی روایات، بلیوں کی صفائی کی تعریف کرتی ہیں۔ کتوں کے برعکس، انہیں پاک سمجھا جاتا ہے، اور اس طرح گھروں میں داخل ہونے کی اجازت دی جاتی ہے، <ref name=Campo/> یہاں تک کہ مساجد، مسجد الحرام سمیت۔ بلیوں کے جوٹھے کو حلال اور ان کے جوٹھے پانی سے وضو کرنے کو مباح مانا جاتا ہے۔<ref name=Campo/>مزید برآں، ایک بڑی تعداد یقین رکھتی ہے کہ مسلمانوں کے درمیان بلیاں نمازیوں کو تلاش کرتی ہیں۔<ref name=Cyril>{{cite book|title=The New Encyclopedia of Islam|last=Glassé|first=Cyril|publisher=Rowman Altamira|year=2003|isbn=0759101906|accessdate=2013-08-15|pages=102}}</ref>
 
== مزید دیکھیے ==
* [[اسلام اور حیوانات]]