"اسلام اور بلیاں" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 11:
اسلامی روایات، بلیوں کی صفائی کی تعریف کرتی ہیں۔ کتوں کے برعکس، انہیں پاک سمجھا جاتا ہے، اور اس طرح گھروں میں داخل ہونے کی اجازت دی جاتی ہے، <ref name=Campo/> یہاں تک کہ مساجد، مسجد الحرام سمیت۔ بلیوں کے جوٹھے کو حلال اور ان کے جوٹھے پانی سے وضو کرنے کو مباح مانا جاتا ہے۔<ref name=Campo/>مزید برآں، ایک بڑی تعداد یقین رکھتی ہے کہ مسلمانوں کے درمیان بلیاں نمازیوں کو تلاش کرتی ہیں۔<ref name=Cyril>{{cite book|title=The New Encyclopedia of Islam|last=Glassé|first=Cyril|publisher=Rowman Altamira|year=2003|isbn=0759101906|accessdate=2013-08-15|pages=102}}</ref>
 
==تصاویر==
<gallery>
File:Little Hagia Sophia - cemetery - P1040005.JPG|ترکی، آیا صوفیہ کے قبرستان میں بلی
File:A Persian Cat beside Naser al-Din Shah gravestone.jpg|ناصرالدین شاه کی قبر پر بلی کا مجسمہ اور اصلی بلی
File:Hammamet Avril 6.JPG|دروازہ تونس پر، ([[تونس]] میں)
File:Mosque Zitouna1.JPG|[[زیتونیہ مسجد]] [[تونس]] کے بڑے مینار کے پاس بلی
File:ENTRATA AL MAUSOLEO.jpg|[[جامع سيدی محرز]] تونس
</gallery>
== مزید دیکھیے ==
* [[اسلام اور حیوانات]]