"ڈی این اے" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 15:
 
وراثہ یا جین کہلانے والے ڈی این اے کے سالمہ کے یہ ٹکڑے یا قطعات اپنے طور پر الگ الگ مخصوص و مختلف اقسام کی پروٹین تیار کرتے ہیں ، یعنی ڈی این اے کے سالمہ میں جسم کو درکار مختلف اقسام کی پروٹین کو تیار کرنے کے لیۓ علیحدہ علیحدہ مخصوص حصے یا جینز ہوتے ہیں ۔ دراصل جینز، پہلے کسی ایک پروٹیں کے لیۓ مخصوص RNA کا مسودہ ڈی این اے سے نقل کرتے ہیں اور پھر یہ [[تخلیق پروٹین|آراین اے ، پروٹیں تخلیق کرتا ہے]]
* اوپر بیان کردہ ڈی این اے سے آراین اے بننے کا عمل انتِساخ (transcription) کہلاتا ہے اور پھر اس آراین اے سے پروٹین بننے کے عمل کو ترجـمـہترجمہ (translation) کا نام دیا جاتا ہے
تقریباً ہر وراثہ میں تین اہم حصے ہوتے ہیں جنکے نام نیچے درج کیۓکیے جارہے ہیں جبکہ انکے کام کی تفصیل نیکلیوٹائڈ کو بیان کرنے کے بعد درج کی جائگی۔ <br />
# مِعزاز (promoter) یہ اپنے نیوکلیوٹائڈ کی ترتیب (sequence) کے زریعے ڈی این اے سے آراین اے بنانے کی شروعات کرتا ہے
# تَرميزی (encoding) یہ اپنے نیوکلیوٹائڈ کی ترتیب کے زریعے آراین اے کی نقل (کاپی) بناتا ہے