"کیرلا" کے نسخوں کے درمیان فرق

606 بائٹ کا اضافہ ،  5 سال پہلے
اضافہ
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(اضافہ)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
[[ملف:Kerala geographic map.png|thumb|Topographic map of Kerala.]]
 
کیرالا : '''Keralaکیرالا''' :(Kerala) [[بھارت]] کاکی علاقہایک [[ریاست]] ہے جو [[دکن]] کے جنوبی حصہ میں واقع ایک ریاست ہے۔ اس کا دارالحکومت [[تریوینڈرم]] ہے۔ اس ریاست کی زبان [[ملیالم]] ہے۔ یہاں کے باشندوں کو ملیالی کہتے ہیں۔ اس ریاست کی مسلم آبادی میں بیشتر [[موپلاہ]] قوم کے لوگ ہیں۔
==جغرافیہ==
کیرلا کی مشرق میں [[تمل ناڈو|ریاستِ تمل ناڈو]]، شمال مشرق میں [[کرناٹک|ریاستِ کرناٹک]] اور مغرب میں [[بحیرہ عرب]] ہیں۔ کیرلا [[تنوع|متنوع]] خِطّوں سے مالامال ہے۔ نیشنل جیوگریفک ٹراول میگزین کی "دنیا میں زیارت کے لائق 50 مقامات کی فہرست" میں کیرلا کا نام بھی ہے۔ کیرلا کا کل رقبہ 38,863 مربع کلومیٹر ہے۔ یہ بھارت کے کل رقبے کا %1.8 فیصد ہے۔
 
== بھارت کی پہلی مسجد ==