"کیرلا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 82:
'''کیرالا''' (Kerala) [[بھارت]] کی ایک [[ریاست]] ہے جو [[دکن]] کے جنوبی حصہ میں واقع ہے۔ اس کا دارالحکومت [[تریوینڈرم]] ہے۔ اس ریاست کی زبان [[ملیالم]] ہے۔ یہاں کے باشندوں کو ملیالی کہتے ہیں۔ اس ریاست کی مسلم آبادی میں بیشتر [[موپلاہ]] قوم کے لوگ ہیں۔
==جغرافیہ==
کیرلا کی مشرق میں [[تمل ناڈو|ریاستِ تمل ناڈو]]، شمال مشرق میں [[کرناٹک|ریاستِ کرناٹک]] اور مغرب میں [[بحیرہ عرب]] ہیں۔ کیرلا [[حیاتی تنوع|متنوع]] خِطّوں سے مالامال ہے۔ نیشنل جیوگریفک ٹراول میگزین کی "''دنیا میں زیارت کے لائق 50 مقامات کی فہرست"'' میں کیرلا کا نام بھی ہے۔ کیرلا کا کل رقبہ 38,863 مربع کلومیٹر ہے۔ یہ بھارت کے کل رقبے کا %1.8 فیصد ہے۔
 
== بھارت کی پہلی مسجد ==