"کیرلا" کے نسخوں کے درمیان فرق

182 بائٹ کا اضافہ ،  5 سال پہلے
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
'''کیرالا''' (Kerala) [[بھارت]] کی ایک [[ریاست]] ہے جو [[دکن]] کے جنوبی حصہ میں واقع ہے۔ اس کا دارالحکومت [[تریوینڈرم]] ہے۔ اس ریاست کی زبان [[ملیالم]] ہے۔ یہاں کے باشندوں کو ملیالی کہتے ہیں۔ اس ریاست کی مسلم آبادی میں بیشتر [[موپلاہ]] قوم کے لوگ ہیں۔
==جغرافیہ==
کیرلا کی مشرق میں [[تمل ناڈو|ریاستِ تمل ناڈو]]، شمال مشرق میں [[کرناٹک|ریاستِ کرناٹک]] اور مغرب میں [[بحیرہ عرب]] ہیں۔ کیرلا [[حیاتی تنوع|متنوع]] خِطّوں سے مالامال ہے۔ نیشنل جیوگریفک ٹراول میگزین کی ''دنیا میں زیارت کے لائق 50 مقامات کی فہرست'' میں کیرلا کا نام بھی ہے۔<ref> [http://www.nationalgeographic.com/traveler/kerala.html ٹراولر میگزین میں کیرلا کے بارے میں۔ اخذ کردہ تاریخ 2007 مارچ 24]</ref> کیرلا کا کل رقبہ 38,863 مربع کلومیٹر ہے۔ یہ بھارت کے کل رقبے کا %1.8 فیصد ہے۔
 
==تاریخ==
سن 1950ء میں کیرلا بہت پسماندہ تھا۔ لیکن پچھلے پچاس سالوں میں یہاں انقلابانہ تبدیلیاں رونما ہوئی ہیں۔ اس کی وجہ تعلیم اور جدیدیت کے اثرات ہیں۔ [[خواندگی]] اور [[صحت]] وغیرہ میں جو کچھ کامیابیاں حاصل کیں ہیں وہ سب [[ترقی یافتہ ملک|ترقی یافتہ ممالک]] سے شانہ بشانہ رہی ہیں۔ کیرلا کی سماجی ترقی کو ''کیرلا نمونہ'' کے نام پر غیر ممالک کے سماجی اور سیاسی ماہرین نے موضوعِ بحث بنایا ہے۔<ref name=ashanet>http://www.ashanet.org/library/articles/kerala.199803.html</ref>