"پیر روشان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{Infobox person
| name = بایزید انصاری
| image =
| alt = بایزید انصاری
| caption =
| birth_date = 1525
| birth_place = [[جالندھر]]،[[مغلیہ سلطنت]]
| death_date = 1581/1585 (عمر 55–60)
| death_place =[[تربیلہ]] کے پاس،کابل صوبہ،مغل سلطنت (موجودہ [[صوابی]]،[[خیبر پختونخوا]]،[[پاکستان]])
| resting_place =
| religion =اسلام
| ethnicity = [[پشتون]]
| known_for = [[پشتو|پشتو شاعری]]،[[لسانیات]]،تحریک روشانیہ
| notable_works = ''خیر البیان''
| home_town = [[کنگرام]], [[وزیرستان]]
| title = پیر روشان
| children = شیخ عمر<br />پیر جلالہ
| parents = شیخ عبداللہ<ref>{{cite book |others=Houtsma, M Th |title=E.J. Brill's First Encyclopaedia of Islam 1913-1936, Volume 9 |url=http://books.google.com.pk/books?id=p5U3AAAAIAAJ |accessdate=August 11, 2013 |year=1987 |publisher=BRILL |isbn=9004082654 |page=686}}</ref>
| spouse =
}}
 
'''بایزید خان'''، (1582/1585 - 1525) جن کو '''پیر روشان''' یا '''پیر روخان''' کے نام سے جانا جاتا ہے، [[پشتون]] جنگجو، [[شاعر]] اور [[دانشور]] تھے۔ ان کا تعلق باراک/[[اورمڑ]] (جسے آجکل [[برکی]] قبیلے سے جانا جاتا ہے) قبیلے سے تھا۔ ان کی مادری زبان [[پشتو]] تھی۔آپ کی پیدائش [[پنجاب]] کے علاقے [[جالندھر]] میں ہوئی مگر آپ کے والدین ان کے بچپن میں [[جنوبی وزیرستان]] کے علاقے [[قونیگرام]] ہجرت کر گئے، جو آج برکی قبائل کا گڑھ سمجھا جاتا ہے۔<br />