"کیرلا" کے نسخوں کے درمیان فرق

55 بائٹ کا اضافہ ،  5 سال پہلے
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
| seat1 = [[کوچی]]
| government_footnotes =
| leader_title = [[والیٔوالی صوبہ|گورنر]]
| leader_name = [[آر ایس گوائی]]
| leader_title1 = [[وزیر اعلی|وزیرِ اعلیٰ]]
| leader_name1 = [[اومن چنڈی]]
| leader_title2 = قانون ساز مجلس
| blank_info_sec2 = 93.91% (بھارت میں اوّل)<ref>http://www.censusindia.gov.in/2011-prov-results/paper2/data_files/kerala/9-litercy-26-30.pdf</ref>
| blank1_name_sec2 = زبانیں
| blank1_info_sec2 = [[ملیالم]] ، [[تمل|تَمِل]] ، [[کنڑ|کنّڑا]] ، [[اردو]] ، [[تلو زبان|تُلو]]
| blank2_name_sec2 = دفتری زبانیں
| blank2_info_sec2 = ملیالم
 
'''کیرالا''' (Kerala) [[بھارت]] کی ایک [[ریاست]] ہے جو [[دکن]] کے جنوبی حصہ میں واقع ہے۔ اس کا دارالحکومت [[تریوینڈرم]] ہے۔ اس ریاست کی زبان [[ملیالم]] ہے۔ یہاں کے باشندوں کو ملیالی کہتے ہیں۔ اس ریاست کی مسلم آبادی میں بیشتر [[موپلاہ]] قوم کے لوگ ہیں۔
 
==جغرافیہ==
کیرلا کی مشرق میں [[تمل ناڈو|ریاستِ تمل ناڈو]]، شمال مشرق میں [[کرناٹک|ریاستِ کرناٹک]] اور مغرب میں [[بحیرہ عرب]] ہیں۔ کیرلا [[حیاتی تنوع|متنوع]] خِطّوں سے مالامال ہے۔ نیشنل جیوگریفک ٹراول میگزین کی ''دنیا میں زیارت کے لائق 50 مقامات کی فہرست'' میں کیرلا کا نام بھی ہے۔<ref> [http://www.nationalgeographic.com/traveler/kerala.html ٹراولر میگزین میں کیرلا کے بارے میں۔ اخذ کردہ تاریخ 2007 مارچ 24]</ref> کیرلا کا کل رقبہ 38,863 مربع کلومیٹر ہے۔ یہ بھارت کے کل رقبے کا %1.8 فیصد ہے۔