"جرم سوچ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: یہ اصطلاح جارج اورول کے مشہور ناول ''1984'' میں بیان کی گئ۔ اس کہانی میں ریاست اپنے باشندوں کے خیالات ...
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
یہ اصطلاح [[جارج اورول]] کے مشہور ناول ''1984'' میں بیان کی گئ۔ اس کہانی میں ریاست اپنے باشندوں کے خیالات یا سوچ کو بھی قابو کرنا چاہتی ہے اور ریاست کی نظر میں قابلِ اعتراض خیالات کو ''جرمِ سوچ'' قرار دیتی ہے۔ اکثر مغربی مبصرین کے مطابق اورول کا طنزیہ نشانہ سویت یونین جیسی ریاستیں تھی۔ 2001ء کے بعد جب [[دہشت پر جنگ]] گرم ہوئی تو کئی مغربی ممالک میں جرم سوچ واقعی ایک جرم قرار پایا اور باشندوں (جن میں بیشتر مسلمان تھے) اور ان کے جرائم خیالات یا سوچ تک محدود تھے کو دہشت کے لصق کے ساتھ لمبی سزائیں دی گئیں۔ اس کی چند مثالیں:
* آسڑیلیا<ref>[http://wsws.org/articles/2008/aug2008/terr-a21.shtml wsws 21 اگست 2008ء], "Sydney man faces “terrorist” trial for compiling book"</ref>
* برطانیہ
*