"پرتھوی راج چوہان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: منتقل از زمرہ:بھارتی بادشاہ بجانب زمرہ:ہندوستانی بادشاہ
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[تصویر:Prithvi Raj Chauhan (Edited).jpg|thumb|300px]]
[[دلی|دہلی]] اور [[اجمیر]] کا آخری [[ہندومت|ہندو]] راجا جو رائے پتھوراپتھوراگرجر کے نام سے بھی مشہور ہے۔ اس کی بہادری کے کارنامے شمالی [[ہندوستان]] میں مشہور ہیں۔ اس نے اپنے ہمسایہ [[راجپوت]] حکمرانوں کے ساتھ کئی جنگیں لڑیں۔ [[جے چند]] والیء [[قنوج]] کی لڑکی [[سنجوگتا]]اور پرتھوی راج چوہان آپش میں بے حد محبت کرتے تھے، اس وچہ سے پرتھوی نے سنجوگتا کو سوءمبر سے اٹھا کر اس کے ساتھ شادی کرلیا۔ اس پر اس کی جے چند سے دشمنی ہوگئی تھی۔ 1191ء میں اس نے محمد غوری کو ترائن (تراوڑی) کے میدان میں شکست دی۔ لیکن 1192ء میں [[شہاب الدین غوری|سلطان محمد غوری]] نے اُسے شکست دے کر اپنے ساتھ غور لے گیا-پرتہوینے اپنے دوست سے استدعا کی کہ دشمین کے ہاتھوں سے مرنے سے بہتر ہوگا کہ وہ اپنے دوست کے ہاتھوں مرے۔ اس کی درباری شاعر [[چاند بروئی]] نے اس کی زندگی کے حالات ایک کتاب [[چاند رہسہ]] میں لکھے ہیں۔
{{نامکمل}}