"عبدالرحمان چھوہروی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
{{دیباچه مجموعه صلٰوات الرسول}}
{{حوالہ دیں}}
آپ سلسلہ قادریہ سے تعلق رکھنے والے عظیم صوفی ہیں۔ آپ کی ولادت 1262ھ میں صوبہ خیبر پختونخواه ضلع ہری پور میں ہوئی۔ آپ نے بظاہر رسمی تعلیم حاصل نہیں کی مگر آپ کو علم لدنی کی دولت عطا ہوئی تھی۔ آپ کی وجہ شہرت آپ کی عظیم تصنیف جو عربی زبان کا ایک شہکار ہے، "مجموعہ صلٰوات الرسول" ہے۔ یہ ضخیم کتاب پانچ جلدوں پر مشتمل ہے۔ آپ کے مریدین کثیر تعداد میں پاکستان، ہندوستان اور بنگال میں موجود تھے۔ آپ نے اسی سال کی عمر میں یکم ذی الحجہ 1342ھ کو وفات پائی۔آپ کا مزار ہری پور ،ہزاره موضع چھوہر شریف میں مرجع خلائق ہے۔
آپ کی واحد تصنیف صلٰوات الرسول هے .جو اردو ترجمے کے ساتھ موجود هے.اور پانچ جلدوں پر مشتمل هے.
[[صوفیاء کرام]]
 
== حوالہ جات ==