"مینار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2:
مینار اسلامی طرز تعمیر میں [[مسجد]] کے ساتھ تعلق رکھتا ہے۔ مینار عام طور پر اونچے تقسیم شدہ لمبوترے [[تاج]] کی طرح تعمیر کیا جاتا ہے جو بغیر کسی سہارے کے ملحقہ [[عمارت]] سے اونچا ہوتا ہے۔ <br />
== مقصد ==
مینار عام طور پر [[اسلامی معاشرہ|اسلامی معاشرے]] میں مسجد کے ساتھ تعمیر کیا جاتا ہے جو اسلامی معاشرے یا آبادی کو ظاہر کرتا ہے۔ مسجد کے ساتھ مینار کی تعمیر دراصل اس سوچ کے تحت شروع کی گئی تھی کہ بلند مقام سے لوگوں کو [[نماز]] کے لیے [[اذان]] کے زریعےذریعے بلایا جا سکے۔ نماز کے اوقات کے مطابق دن میں پانچ بار منادی کو اذان کہا جاتا ہے۔ یہ اوقات [[فجر]] (سورج طلوع ہونے سے پہلے)، [[ظہر]] (دوپہر کے وقت)، [[عصر (نماز)|عصر]] (سہ پہر)، [[نماز مغرب|مغرب]] (سورج غروب ہونے کے فوراً بعد) اور [[عشاء]] (رات کے پہلے پہر) کے ہیں۔ جدید دور میں مینار پر سے منادی کرنے کا رواج ختم ہو چکا ہے، اب یہی کام جائے نماز سے سپیکر یا [[صوتی آلات]] کی مدد سے کیا جاتا ہے۔ مینار اب بھی تعمیر ہوتے ہیں مگر وہ مسجد اور [[اسلامی طرز تعمیر]] کو ظاہر کرتے ہیں۔<br />
 
کئی جگہوں پر مینار مسجد کے مرکزی حصے میں ہوا کی آمدورفت کی سہولت کے لیے بھی استعمال ہوتے ہیں، عموماً مسجدوں میں بلند مینار کے ساتھ ساتھ گول مینارے بھی تعمیر کیے جاتے ہیں جو گرم ہوا کو سمونے اور پھر باہر نکالنے کے کام آتے ہیں، مسجد کی خوبصورتی اور اسلامی طرز تعمیر کو اجاگر کرتے ہیں۔<br />