"مینار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 7:
 
== تاریخ ==
اسلامی تاریخ میں جو مساجد اوائل میں تعمیر کی گئی تھیں ان میں مینار کا تذکرہ کہیں بھی نہیں ملتا۔ ازانآذان یا نماز کے لیے منادی کے لیے بلند مقام کا استعمال ہوتا تھا، اوائل میں [[محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم|نبی کریم صلی اللہ و علیہ وسلم]] کے گھر کی چھت اور پھر [[مسجد نبوی]] کی دیوار۔ [[نبی کریم {{درود}}]] کی وفات کے 80 سال بعد پہلا مینار تعمیر کیا گیا، جس کا مقصد بلند مقام سے آزانآذان یا نماز کے لیے منادی کرنا تھا۔<br />
دنیا کا سب سے بلند مینار [[دار البیضاء|کاسا بلانکا]] [[مراکش]] میں [[حسن 2 مسجد]] میں واقع ہے جس کی بلندی 210 [[میٹر ضد ابہام|میٹر]] ہے۔ اس کے علاوہ اینٹ سے تعمیر شدہ دنیا کا سب سے بلند مینار [[بھارت]] میں واقع [[قطب مینار]] ہے۔ [[ایران]] کے شہر [[تہران]] میں ابھی دو مینار جن کی بلندی 230 میٹر ہے زیر تعمیر ہیں۔<br />
تاریخ سے واضعواضح ہوتا ہے کہ چند قدیم مساجد جیسے [[دمشق]] کی عظیم مسجد میں تعمیر شدہ مینار جہازوں، قافلوں اور بیڑوں کے لیے راستہ دکھانے کے کام کے لیے بھی استعمال ہوتا تھا۔ <br />
 
== مینار کے حصے (طرز تعمیر) ==