"مینار" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م ←تاریخ |
|||
سطر 7:
== تاریخ ==
اسلامی تاریخ میں جو مساجد اوائل میں تعمیر کی گئی تھیں ان میں مینار کا تذکرہ کہیں بھی نہیں ملتا۔
دنیا کا سب سے بلند مینار [[دار البیضاء|کاسا بلانکا]] [[مراکش]] میں [[حسن 2 مسجد]] میں واقع ہے جس کی بلندی 210 [[میٹر ضد ابہام|میٹر]] ہے۔ اس کے علاوہ اینٹ سے تعمیر شدہ دنیا کا سب سے بلند مینار [[بھارت]] میں واقع [[قطب مینار]] ہے۔ [[ایران]] کے شہر [[تہران]] میں ابھی دو مینار جن کی بلندی 230 میٹر ہے زیر تعمیر ہیں۔<br />
تاریخ سے واضح ہوتا ہے کہ چند قدیم مساجد جیسے [[دمشق]] کی عظیم مسجد میں تعمیر شدہ مینار جہازوں، قافلوں اور بیڑوں کے لیے راستہ دکھانے کے کام کے لیے بھی استعمال ہوتا تھا۔ <br />
|