"احصائی علوم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م robot Modifying: pt:Ciências atuariais
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
احصائی علوم (Actuarial sciences) سے مراد [[ریاضیات]] اور [[شماریات]] کا اطلاق [[معاشیات]] اور [[مالیات]] (finance) پر کرنا ہے۔ ان علوم کا احاطہ کوئی ایک مضمون نہیں کرتا مگر ریاضی، شماریات، معاشیات اور مالیات کو مجموعی طور پر احصائی علوم کہا جاتا ہے۔ احصائی علوم کے ماہر کو ان تمام مضامین میں اچھی مہارت حاصل کرنا پڑتی ہے۔ آج کل ایسے ماہرین انشورنس، سٹاک ایکسچینج یعنی [[سہامی منڈی]]، اور بیرونی زرِ مبادلہ کی تجارت سے زیادہ منسلک ہیں۔
[[زمرہ:احصائی علوم]]