"شعلے" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
منتظمین توجہ دیں! سارا مواد 'شعلے' نے تبدیل کر دیا ہے۔
م 70.39.184.192 (تبادلۂ خیال) کی ترامیم واپس ؛ Obaid-bot کی گذشتہ تدوین کی جانب۔
سطر 1:
{{Infobox Film
شعلے
| name = شعلے

| image = Sholayposter2.jpg
| image_size = 200px
| caption =
| director = [[رمیش سپی]]
| producer = [[جی پی سپی]]
| writer = [[جاوید اختر]]
[[سلیم خان]]
| narrator =
| starring = [[دھرمیندر]]
[[سنجیو کمار]]
[[ہیما مالنی]]
[[امیتابھ بچن]]
[[جیا بچن]]
[[امجد خان]]
| music = [[راہول دیو برمن]]
| cinematography = [[دوارکا دویچا]]
| editing = [[ایم ایس شندے]]
| distributor = [[سپی فلمز]]
| released = [[15 اگست]] [[1975ء]]
| runtime = 199 [[دقیقہ]]
| country = {{پرچم تصویر چھوٹی|بھارت}} [[بھارت]]
| language = [[اردو]]
| budget = 2 کروڑ روپے <ref>[http://www.cscsarchive.org:8081/__e52568520028afa7.nsf/0/88dbdf326f80b75c65256d20001d6e6d!OpenDocument&Highlight=0,fire بالی ووڈ کی بہترین فلمیں] - </ref>
| gross = 768.81 کروڑ روپے
| preceded_by =
| followed_by =
| website =
| amg_id =
| imdb_id = 0073707

شعلے [[بھارت]] کی ایک [[بالی وڈ|اردو]] فلم ہے جس کے لیے ہدایات [[رمیش سپی]] نے دی تھیں۔ یہ بھارت کی فلمی صنعت [[بالی وڈ|بالی ووڈ]] کی تاریخ کی سب سے کامیاب ہندی فلم ہے۔ [[15 اگست]] [[1975ء]] کو جاری ہونے والی اس فلم میں [[دھرمیندر]]، [[سنجیو کمار]]، [[امیتابھ بچن]]، [[ہیما مالنی]]، [[جیا بچن]] اور [[امجد خان]] نے اپنی فنکاری کے جوہر دکھائے۔ ریاست [[کرناٹک]] کے قصبہ [[رام نگر]] کے پہاڑی علاقے میں فلمائی گئی یہ فلم دراصل دو چھوٹے موٹے مجرموں کی کہانی ہے جن کی خدمات ایک ڈاکو گبر سنگھ کی گرفتاری کے لیے حاصل کی گئی تھیں۔

یہ بھارتی فلمی تاریخ میں سب سے زیادہ منافع بخش فلم ہے۔ اس نے 7 ارب 68 کروڑ 81 لاکھ روپے (160 ملین امریکی ڈالرز) کی آمدنی حاصل کی۔ فلم [[ممبئی]] کے ایک سینما گھر "منروا" میں مسلسل 286 ہفتوں (پانچ سے زائد سال) تک نمائش کے لیے چلتی رہی۔ شعلے اب بھی بھارت بھر میں 60 سینما گھروں میں 50 ہفتے، جسے فلمی اصطلاح میں گولڈن جوبلی کہا جاتا ہے، تک مسلسل نمائش پر لگی رہنے کا ریکارڈ رکھتی ہے اور [[1970ء]] کی دہائی کے اواخر، [[1980ء]]، [[1990ء]] کی دہائیوں اور [[2000ء]] کی دہائی کے اوائل میں سینما گھروں میں ایک مرتبہ پھر جلوہ گر ہو کر اپنی اصل آمدنی میں دوگنا اضافہ کیا۔ شعلے بھارت کی تاریخ کی پہلی فلم تھی جس نے ملک کے 100 سے زائد سینما گھروں میں 25 ہفتے تک نمائش کے لیے موجود رہی۔

[[1999ء]] میں [[برطانوی نشریاتی ادارہ|بی بی سی]] انڈیا نے اسے "ہزاریے کی بہترین فلم" قرار دیا جبکہ [[انڈیا ٹائمز]] نے اسے بالی ووڈ کی لازمی دیکھنے والی اولین 25 فلموں میں شمار کیا<ref>[http://movies.indiatimes.com/Special_Features/25_Must_See_Bollywood_Movies/articleshow/msid-1250837,curpg-10.cms لازمی دیکھنے والی 25 بھارتی فلمیں] - انڈیا ٹائمز</ref>۔ اسی سال 50 ویں فلم ویئر ایوارڈز کی تقریب میں منصفین نے اسے ایک خصوصی اعزاز "فلم فیئر 50 سالوں کی بہترین فلم" سے نوازا۔

یہ فلم مغربی فلموں کی نقالی کی ایک اور بہترین مثال تھی، جیسا کہ بھارت کی فلمی صنعت میں بیشتر فلمیں ہوتی ہیں۔ یہ فلم خاص طور پر [[سرجیو لیون]] کی [[اسپیگھٹی ویسٹرنز]] (Spaghetti Westerns) اور [[جون اسٹرجز]] کی [[دی میگنفیسنٹ سیون]] (The Magnificent Seven) سے بہت زیادہ متاثر تھی۔ اس کے علاوہ چند مناظر [[1969ء]] کی [[وائلڈ بنچ]] (The Wild Bunch) اور [[1973ء]] کی [[بلی دی کڈ]] (Billy the Kid) کی نقالی تھے۔
=== اہم کردار ===

* [[امیتابھ بچن]] بطور جے
* [[دھرمیندر]] بطور ویرو
* [[سنجیو کمار]] بطور ٹھاکر بلدیو سنگھ
* [[امجد خان]] بطور گبر سنگھ
* [[ہیما مالنی]] بطور بسنتی
* [[جیا بچن]] بطور رادھا
* [[امجد خان]] بطور گبر سنگھ

=== موسیقی ===

فلم کی موسیقی راہول دیو برمن (المعروف آر ڈی برمن) نے ترتیب دی تھی۔ یہ ایک گیت ''محبوبہ محبوبہ'' انہوں نے خود گایا بھی تھا۔ فلم کے دیگر گانے و گلوکار یہ ہیں:

* ''یہ دوستی'' - [[منا دے]] اور [[کشور کمار]]
* ''کوئی حسینہ'' - [[کشور کمار]] اور [[ہیما مالنی]]
* ''ہولی کے دن'' - [[کشور کمار]] اور [[لتا منگیشکر]]
* ''جب تک ہے جان'' - [[لتا منگیشکر]]

== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}

[[زمرہ:1975ء کی فلمیں]]
[[زمرہ:ہندی فلمیں]]
[[زمرہ:بھارتی فلمیں]]
[[زمرہ:بھارتی اردو فلمیں]]
[[زمرہ:بالی وڈ]]