"جرمن خسرہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 32:
ضروری نہیں کہ کسی متاثرہ بچے میں یہ سارے کے سارے نقائص موجود ہوں۔ یعنی کسی بچے کی آنکھ متاثر ہوتی ہے تو کسی کا کان اور کسی کا دل۔ اس کا انحصار اس بات پر ہے کہ جب ماں کو ربیلا ہوا تھا تو حمل کا کونسا مہینہ تھا۔ اگر حمل کے پہلے تین مہینوں میں ماں کو رُبیلا ہو جائے تو 90 فیصد بچوں میں کوئی نقص آ جاتا ہے۔ اگر حمل کے اگلے تین مہینوں میں رُبیلا ہو تو 55 فیصد بچے نقص والے ہوتے ہیں۔ اور اگر آخری تین مہینوں میں ماں کو رُبیلا ہو تو بچوں میں نقص کے امکانات کافی کم ہو جاتے ہیں۔
 
==بچاوبچاؤ==
مردوں کو بظاہر کسی حفاظتی ٹیکے (ویکسین vaccine) کی ضرورت نہیں ہے لیکن رُبیلا کے پھیلاو کو روکنے کے لیئے لڑکوں کو بھی یہ ٹیکے لگانا ضروری ہے۔<br />
لڑکیوں کو یہ ٹیکے اس لیئے لگائے جاتے ہیں کیونکہ اس سے حاصل ہونے والی مدافعت عمر بھر رہتی ہے اور کئی سال بعد ہونے والے حمل میں بچے کی حفاظت کرتی ہے۔ اسکا ٹیکہ زندگی میں صرف ایک بار لگتا ہے اور پانچ یا دس سال بعد دوبارہ لگانے کی ضرورت نہیں ہوتی۔