"آرمینیا کے آذریوں کا قتل عام" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
آذری لوگ [[ایران]] اور [[آذربائیجان]] کے علاوہ بیسویں صدی کے شروع تک [[آرمینیا]] میں بھی آباد تھے مگر 1905ء سے لے کر 1920ء تک آرمینیائی نسل کے لوگوں نے ان کا شدید قتل عام کیا۔ اس کی جھلک موجودہ زمانے تک نکارنوکاراباخ کے مسئلہ میں بھی دیکھی گئی۔ اس میں 15 لاکھ سے زیادہ آذری لوگوں کو قتل کیا گیا اور 20 لاکھ کو آرمینیا چھوڑنا پڑا حتیٰ کہ آج آرمینیا میں سے آذری لوگوں کا خاتمہ ہو چکا ہے۔ <ref> جدید زمانے کی نفرت۔ سیاسی و نسلی جنگوں کی علامتعلامتی سیاست از سٹوارٹ کافمین <br> Modern Hatreds: The Symbolic Politics of Ethnic War by Stuart J. Kaufman. Cornell University Press. 2001. p.58 ISBN 0801487366 </ref>