"شہری آزادیاں" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ:تبدیلی سرخ روابط از اردو مترادف Istanbul > استنبول
م روبالہ:تبدیلی سرخ روابط از اردو مترادف Rights > حقوق
سطر 1:
{{Freedom}}
[[Image:Li-ber-ty.jpg|thumb| |Broken Liberty: [[استنبول]] Archaeology Museum]]
'''مدنی آزادیاں''' ایسے [[rightsحقوق|حقوق]] اور [[سیاسی آزادی]] ہے جو نفس کو انفرادی مخصوص حقوق عطا کرتے ہیں جیسا کہ غلامی اور جبری مشقت سے آزادی، موت اور تشدد سے آزادی، آزادی اور تحفظ کا حق، شفاف مقدمہ کا حق، اپنے دفاع کا حق، ہتھیار رکھنے اور اُٹھانے کا حق، ضمیر کی آزادی، اظہار کی آزادی، حقِ اجتماع و تنظیم، شادی کرنے اور ازواجی خاندان کا حق۔ مدنی آزادی اور دوسری اقسام کی آزادیوں میں ممیز کنے کے لیے [[positive rights|مثبت]] اور [[negative rights|منفی]] حقوق کا فرق سمجھنا اہم ہے۔