"2015ء" کے نسخوں کے درمیان فرق

3,451 بائٹ کا اضافہ ،  6 سال پہلے
م
 
=== جون ===
* 24 جون مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے تین افراد شہید کردیئے۔
* 24 جون مجاہدین نے افغانستان میں تباہ کن کاروائیوں کا آغاز کردیاکردیا۔
* 24 جون القدس،فلسطینی مسلمانون ماہ صیام میں بھی صہیونی مظالم کا شکار،فائرنگ سے تین شہید
* 24 جون بغداد میں پٹرول پمپ کے قریب کار بم دھماکہ،2 گاڑیاں تباہ 12 افراد ہلاک
* 25 جوں مقبوضہ لشمیر کی حریت قیادت نظر بند ، کولگام تین افراد کو سپرد خاک کردیا گیا
* 25 جون افغانستان کٹھ پتلی فوج کو افغانستان میں بڑے پیمانے پر مالی نقصانات کا سامنا
* 25 جون اسرائیل کے جنگی جرائم کے ثبوت عالمی عدالت میں جمع
* 25 جون فلوجہ،عراق میں قومی شاہراہ پر نصب بم دھماکے سے فوجی کارواں میں شامل ایک گاڑی تباہ 4 فوجی نشانہ بنے
* 26 جون نورستان،افغانستان میں ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے وسیع حملہ 17 فوجی و پولیس ہلاک،متعدد زخمی ہوگئے
* 26 جون مقبوضہ کشمیر بھارت مخالف جلسے جلوس مظاہرے آزادی اور سالام کے حق میں نعرے
* 26 جون فلسطینی شہری کو فوجیوں پر فائرنگ کا الزام عائد کرکے گولیوں کا نشانہ بنادیا گیا
* 26 جون رمادی،عراق میں اتحادی طیاروں کی عام شہریوں پر بمباری ،متعدد افراد شہید ہونے کی اطلاعات
* 27 جون مقبوضہ کشمیر کے بادہمولہ قصبے میں واقع فوجی کیمپ میں پراسرار دھماکہ،انسپکٹر سمیت 3 اہلکار ہلاک متعدد زخمی
* 27 جون افغانستان میں اتحادی افواج کی 9 ٹینک،2ڈاٹسن اور 15 گاذیاں مجاہدین کے ہاتھوں لگیں
* 27جون مقبوضہ فلسطین 2 نوجوانوں کو نابلس اور اریحام کےک درمیان شہید کر دیا گیا
* 27جون شام،سرکاری فوج کی گاڑی پر مجاہدین کا راکٹ حملہ،5 ہلاک
* 28 جون کشتواڑ،مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں کی ملکیتی زمین پر زبردستی مندر بنانے کی کوشش
* 28 جون زابل،افغانستان کے صدر مقام قلات شہر میں فوجی کاروان پرشدید حملہ،گاڑی تباہ 5 سوار اہلکار ہلاک
* 28 جون فلسطین، شہدا کے خون کا سخت بدلہ لیا جائے گا۔حماس کا اعلان
* 28 جون ادلب،شام میں فوجیوں کا رات کو کریک ڈاؤن ، متعدد گرفتاریاں
* 29 جون مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کا جامع مسجد سیرینگر میں دھاوا،وادی بھر میں مطاہرے
* 29 جون جلال آباد شہر،افغانستان میں امریکی فوجیوں پر دھاوابول دیا گیا
* 29 جون اسرائیل کے خلاف ایسے کسی بھی اقدام کی مخالفت کریں گے۔امریکہ کی ڈھٹائی
* 29 جون شامی فوج نے متاثرین کے کیمپ پر دھاوا بول دیا
* 30 جون مقبوضہ کشمیر طلباء کی گرفتاری کے خلاف سری نگر سمیت مختلف علاقوں میں مکمل ہڑتال
* 30 جون مند ضلع گریشک،افغانستان میں شدید لڑائی کمانڈر سمیت 12 نشانہ بنے
* 30 جون فلسطین میں بین الاقوامی گذرگاہ “رفح“ 3تین دن کھلنے کے بعد دوبارہ بند
* 30 جون کرکوک اور تکریت، عراق میں فائرنگ،جھڑپیں
 
=== جولائی ===
3

ترامیم