"2015ء" کے نسخوں کے درمیان فرق

10 بائٹ کا اضافہ ،  6 سال پہلے
م
* 24 جون القدس،فلسطینی مسلمانون ماہ صیام میں بھی صہیونی مظالم کا شکار،فائرنگ سے تین شہید
* 24 جون بغداد میں پٹرول پمپ کے قریب کار بم دھماکہ،2 گاڑیاں تباہ 12 افراد ہلاک
* 25 جوںجون مقبوضہ لشمیرکشمیر کی حریت قیادت نظر بند ، کولگام میں تین افراد کو سپرد خاک کردیا گیا
* 25 جون افغانستان کٹھ پتلی فوج کو افغانستان میں بڑے پیمانے پر مالی نقصانات کا سامنا
* 25 جون اسرائیل کے جنگی جرائم کے ثبوت عالمی عدالت میں جمع
* 25 جون فلوجہ،عراق میں قومی شاہراہ پر نصب بم دھماکے سے فوجی کارواں میں شامل ایک گاڑی تباہ 4 فوجی نشانہ بنے
* 26 جون نورستان،افغانستان میں ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے وسیع حملہ 17 فوجی و پولیس ہلاک،متعدد زخمی ہوگئے
* 26 جون مقبوضہ کشمیر بھارت مخالف جلسے جلوس مظاہرے آزادی اور سالاماسلام کے حق میں نعرے
* 26 جون فلسطینی شہری کو فوجیوں پر فائرنگ کا الزام عائد کرکے گولیوں کا نشانہ بنادیا گیا
* 26 جون رمادی،عراق میں اتحادی طیاروں کی عام شہریوں پر بمباری ،متعدد افراد شہید ہونے کی اطلاعات
* 27 جون مقبوضہ کشمیر کے بادہمولہ قصبے میں واقع فوجی کیمپ میں پراسرار دھماکہ،انسپکٹر سمیت 3 اہلکار ہلاک متعدد زخمی
* 27 جون افغانستان میں اتحادی افواج کی 9 ٹینک،2ڈاٹسن اور 15 گاذیاں مجاہدین کے ہاتھوں لگیںلگ گئیں
* 27جون مقبوضہ فلسطین 2 نوجوانوں کو نابلس اور اریحام کےککے درمیان شہید کر دیا گیا
* 27جون شام،سرکاری فوج کی گاڑی پر مجاہدین کا راکٹ حملہ،5 ہلاک
* 28 جون کشتواڑ،مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں کی ملکیتی زمین پر زبردستی مندر بنانے کی کوشش
3

ترامیم