"زمزم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{Infobox historic site
| name = کنواں زمزم/زم زم/آب زمزم
| native_name = زمزم
| native_language = عربی
| image = Zamzamwill.JPG
| caption = Pilgrims visiting the well.
| locmapin = سعودی عرب
| map_caption = مکہ میں مقام کنواں زمزم، سعودی عرب
| lat_degrees = 21
| lat_minutes = 25
| lat_seconds = 19.2
| lat_direction = N
| long_degrees = 39
| long_minutes = 49
| long_seconds = 33.6
| long_direction = E
| coord_parameters = type:landmark_scale:5000_region:SA-02
| location = [[مسجد الحرام]]، [[مکہ]]
| area = about {{convert|30|m|abbr=on}} گہرا اور {{convert|1.08|to|2.66|m|abbr=on}} قطر میں
| built =
| elevation =
| height =
| beginning_label =
| beginning_date =
| formed =
| founded = روایتی بیانات کے مطابق 2000 قبل مسیح
| demolished =
| rebuilt =
| restored =
| restored_by =
| governing_body = [[Politics of Saudi Arabia|حکومت سعودی عرب]]
| designation1 =
| designation1_offname = زمزم
| designation1_date =
| designation1_number =
}}
{{اسلام}}
 
سطر 4 ⟵ 40:
 
چاہ زمزم [[مسجد الحرام|مسجد حرام]] میں [[خانہ کعبہ]] کےجنوب مشرق میں تقریباً 21 میٹر کےفاصلےپر تہہ خانے میں واقع ہے۔ یہ کنواں وقت کےساتھ سوکھ گیا تھا۔ نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کےدادا حضرت [[عبدالمطلب]] نےاشارہ خداوندی سےدوبارہ کھدوایا جوآج تک جاری و ساری ہے۔ آب زمزم کا سب سےبڑا دہانہ [[حجر اسود]] کےپاس ہےجبکہ اذان کی جگہ کےعلاوہ [[صفا]] و [[مروہ]] کےمختلف مقامات سےبھی نکلتا ہے۔ 1953ءتک تمام کنووں سےپانی ڈول کےذریعےنکالاجاتا تھا مگر اب مسجد حرام کےاندر اور باہر مختلف مقامات پر آب زمزم کی سبیلیں لگادی گئی ہیں۔ آب زمزم کا پانی [[مسجد نبوی]] میں بھی عام ملتا ہےاور حجاج کرام یہ پانی دنیا بھر میں اپنےساتھ لےجاتےہیں۔
 
== گہرائی،چوڑائی لمبائی ==
جناب عبدالمطلب کے زمانے میں چاہِ زم زم کی کھدائی کے بعد سے لے کر اب تک اس کنویں کی لمبائی، چوڑائی اور گہرائی میں تبدیلی نہیں لائی گئی ہے۔ یعنی یہ آج تک 18 فٹ لمبا، 14 فٹ چوڑا اور تقریباً 5فٹ گہرا ہے۔