"کیرلا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 78:
 
 
[[ملف:Kerala geographic map.png|thumb|Topographicکیرلا mapکا ofٹوپوگرافی Kerala.نقشہ۔]]
 
'''کیرالا''' (Kerala) [[بھارت]] کی ایک [[ریاست]] ہے جو [[دکن]] کے جنوبی حصہ میں واقع ہے۔ اس کاکی دارالحکومت [[تریوینڈرم]] ہے۔ اس ریاست کی زبان [[ملیالم]] ہے۔ یہاں کے باشندوں کو ملیالی کہتے ہیں۔ اس ریاست کی مسلم آبادی میں بیشتر [[موپلاہ]] قوم کے لوگ ہیں۔
 
==جغرافیہ==
کیرلا کی مشرق میں [[تمل ناڈونارڈو|ریاستِ تمل ناڈو]]، شمال مشرق میں [[کرناٹک|ریاستِ کرناٹک]] اور مغرب میں [[بحیرہ عرب]] ہیں۔ کیرلا [[حیاتی تنوع|متنوع]] خِطّوں سے مالامال ہے۔ نیشنل جیوگریفک ٹراول میگزین کی ''دنیا میں زیارت کے لائق 50 مقامات کی فہرست'' میں کیرلا کا نام بھی ہے۔<ref> [http://www.nationalgeographic.com/traveler/kerala.html ٹراولر میگزین میں کیرلا کے بارے میں۔ اخذ کردہ تاریخ 2007 مارچ 24]</ref> کیرلا کا کل رقبہ 38,863 مربع کلومیٹر ہے۔ یہ بھارت کے کل رقبے کا %1.8 فیصد ہے۔
 
==تاریخ==