"کیرلا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 83:
 
==جغرافیہ==
کیرلا کیکے مشرق میں [[تمل نارڈوناڈو|ریاستِ تمل ناڈو]]، شمالشمالی مشرق میں [[کرناٹک|ریاستِ کرناٹک]] اور مغرب میں [[بحیرہ عرب]] ہیں۔ کیرلا [[حیاتی تنوع|متنوع]] خِطّوں سے مالامال ہے۔ نیشنل جیوگریفک ٹراول میگزین کی ''دنیا میں زیارت کے لائق 50 مقامات کی فہرست'' میں کیرلا کا نام بھی ہے۔<ref> [http://www.nationalgeographic.com/traveler/kerala.html ٹراولر میگزین میں کیرلا کے بارے میں۔ اخذ کردہ تاریخ 2007 مارچ 24]</ref> کیرلا کا کل رقبہ 38,863 مربع کلومیٹر ہے۔ یہ بھارت کے کل رقبے کا %1.8 فیصد ہے۔
 
==تاریخ==