"ویکیپیڈیا:ویکیپیڈیا کیا نہیں ہے" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م نے "ویکیپیڈیا:ویکیپیڈیا کیا نہیں ہے" کومحفوظ کردیا ([تحریر و ترمیم=غیرمندرج صارفین ممنوع] (غیرمحدود) [منتقل=غیرمندرج صارفین ممنوع] (غیرمحدود
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
ویکیپیڈیا ایک [[روئے خط]] [[دائرۃ المعارف]] ہے اور دنیا بھر سے روئے خط یا [[جالبین]] پر موجود صارفین ، باہمی بھائی چارے کی فضاء پیدا کرتے ہوئے ، اس میں دلچسپی لے کر اسے ایک اعلٰی [[کیفیت]] (high-[[quality]]) کا حامل اور ہر ایک کے لیے آزاد دائرۃ المعارف بنانے میں اپنا کردار ادا کر رہے ہیں۔ ایسی صورت میں چند اھماہم نکات ایسے ہیں جو اس ویکیپیڈیا کے آزاد ہونے کے مفہوم کی توضیح کرتے ہیں اور یہ بتاتے ہیں کہ [[ویکیپیڈیا:ویکیپیڈیا ایک دائرۃ المعارف ہے|یہ ویکیپیڈیا کیا ہے اور کیا نہیں ہے]]۔
==انداز و شکلبندی==
ویکیپیڈیا اپنے انداز و [[شکلبندی]] میں دیگر [[کاغذ|کاغذی]] (بہ شکل کتب) یا [[روئے خط]] دائرات المعارف سے مختلف ہے اور اس میں موجود مقالات کسی بھی سطح پر مجازاً لامحدود ہوتے ہیں یعنی ان کے انداز و بیان میں سطح تعلیم ، موضوعات کی گہرائی کی نوعیت اور ان کی زبان و اصطلاحات کسی مخصوص سطح تک محدود نہیں ہیں۔