"خلیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ:تبدیلی سرخ روابط از اردو مترادف DNA > ڈی این اے
سطر 14:
 
== ایک مثالی خلیہ ==
[[ملف:Epithelial-cells.jpg|left|thumb|160px|شکل ب۔ خلیات، پرورشی واسطہ یا کلچر میں۔ [[مُلَوَّن]] یا رنگذدہ برائے [[کیراٹن]] (سرخ) اور [[DNAڈی این اے]] (سبز)]]
گو [[حیات]]ی اجسام میں پاۓ جانے والے خلیات ، بے شمار شکلوں اور جسامت کے ہوتے ہیں اسکے علاوہ انکی اندرونی ساخت بھی ایک دوسرے سے (اپنے اپنے افعال کے اعتبار سے) مختلف ہوتی ہے مگر ایک مثالی خلیے کو بنیادی طور پر تین بڑے یا اہم حصوں میں تقسیم کیا جاسکتا ہے
# خلیاتی جھیلی (cell membrane) جو کہ خلیہ کو گھیرے ہوتی ہے اور خلیے کے اندر کی فضا یعنی [[درون خلیہ]] کو بیرونی فضاء ([[بیرون خلیہ]]) سے جدا کرتی ہے