"حیات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ:تبدیلی سرخ روابط از اردو مترادف DNA > ڈی این اے
سطر 12:
[[مابعدالطبیعیات]] یا metaphysics میں زندگی کی تعریف یوں کی جاتی ہے کہ ؛ حیات، دراصل عمل [[اخصاب]] (fertilization) سے پر کسی جسم میں پڑنے والی [[روح]] کے واقع ہونے سے لیکر {{ٹ}} [[موت]] {{ن}} پر اس روح کے اس جسم سے نکل جانے تک کا وقفہ ہوتا ہے۔ اخصاب ، نر اور مادہ کے [[تولید]]ی خلیات کے ملاپ کو کہا جاتا ہے۔
=== اسلامی نقطہ نظر ===
زندگی کی علمی تعریف کے بیان میں ذکر آچکا ہے کہ زندگی بنیادی طور پر [[جوہر]]وں (باالفاظ دیگر [[عناصر]]) سے ملکر بنی ہے اور یہ بات عیاں ہے کہ مٹی یعنی گِل اور پانی ، خواہ وہ سمندر میں ہو ، پہاڑوں پر یا خشکی پر تمام عناصر اسی میں پائے جاتے ہیں (گو ان کا تناسب مختلف جگہوں پر مختلف ہوسکتا ہے)۔ اور مٹی اور پانی میں ان عناصر یا جوہروں کی موجودگی ، مٹی کو اس قابل بناتی ہے کہ اگر مناسب حالات مہیا کئے جائیں تو اس سے [[DNAڈی این اے|نیکلیوٹائیڈ]] اور [[RNA]] کی تخلیق کے عمل کو تحریک کیا جاسکتا ہے ([http://www.sciam.com/print_version.cfm?articleID=0000E0A0-4928-1F98-892883414B7F0000 جریدہ سائنٹیفک امریکن میں شائع ہونے والا مارٹن اور فجی کاوا کا تحقیقی مقالہ])
 
قرآن میں متعدد آیات میں زندگی کی بناوٹ میں مٹی اور پانی کے شامل ہونے کا ذکر وضاحت سے آیا ہے ، حوالے کے طور پر چھٹی سورہ الانعام کی آیت دو ذیل میں درج کی جارہی ہے