"حذف (وراثیات)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 25 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q656732 پر موجود ہیں
م روبالہ:تبدیلی سرخ روابط از اردو مترادف DNA > ڈی این اے
سطر 1:
علم [[وراثیات|وراثیات (genetics]] میں [[حذف]] ([[deletion]]) کا لفظ [[DNAڈی این اے]] کی [[متوالیت]] میں رونما ہونے والی ایک ایسی ترمیم ([[طفرہ|طفرہ (mutaion)]]) کو کہا جاتا ہے کہ جس میں اس متوالیت کا کوئی حصہ اپنی جگہ سے غائب ہوجاۓ یا نکل جاۓ، DNA کے علاوہ یہی لفظ اس وقت بھی ادا کیا جاتا ہے کہ جب کوئی [[لونجسیمہ|لونجسیمہ (chromosome)]] اسی قسم کی کیفیت کا شکار ہوجاۓ یعنی اس میں موجود DNA کا کوئی حصہ ضائع ہوجاۓ۔