"حیات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ:تبدیلی سرخ روابط از اردو مترادف RNA > رائبو مرکزائی تیزاب
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2:
 
{{حیاتیاتی جماعتبندی}}
'''زندگی کیا ہے؟''' مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد ، حیات کی مختلف انداز میں تعریف کرتے ہیں جو کہ اس مضمون میں مختصرا درج تو کی جائیں گی مگر اصل میں اس مضمون کا متن زندگی کی [[سائنس|سائنسی]] توجیہ یا باالفاظبالفاظ دیگر یوں کہکہہ لیں کہ اسکیاس کی [[حیاتیات|حیاتیاتی]] اور [[طب|طبی]] نقطہ نظر سے وضاحت تک محدود رہے گا۔
== مختلف تعریفیں ==
=== علمی تعریف ===
حیاتیات کے نقطہ نظر سے زندگی، تمامتر {{ٹ}} [[حَيَوِی افعال|حیوی]] {{ن}} (vital) مظاہر کے ایک جسم میں جمع ہوجانے کا نام ہے۔ اور چونکہ تمام جانداروں کی بنیادی اکائی [[خلیہ]] ہوتی ہے لہذا یہ کہنا غلط نہ ہوگا کہ وہ تمام افعال جو کہ ایک خلیہ انجام دیتا ہےہے، ،مل ملکرکر حـیـات'''حیات''' کہلاتے ہیں۔ بات کو مزید گہرائی میں لے جایا جاۓجائے تو [[حیاتی کیمیاء]] یہ بتاتی ہے کہ تمام خلیات بھی مزید چھوٹے [[سالمات]] یا molecules سے ملکرمل کر بنتے ہیں جو کہ ایک خاص ترتیب میں آجائیں تو وہ افعال انجام دیتے ہیں کہ جو کوئی اور سالماتی ترتیب ([[غیرنامیاتی]] ترتیب) نہیں دے سکتی اور یہی سالمات کا آپس میں مربوط ہونا زندگی ہے۔ پھر بات یہیں پر ختم نہیں ہوجاتی بلکہ سالمات کی بنیادی اکائی چونکہ [[جوہر]] (atom) ہیں اور جوہر [[کائنات]] میں پائے جانے والے [[مادے]] کی خالص شکل ، [[عنصر]] (element) ، کا وہ چھوٹے سے چھوٹا ذرہ ہوتا ہے جو کہ گو [[بنیادی ذرہ]] تو نہیں ہوتا مگر اس عنصر کے تمام خواص کو اپنے اندر رکھتا ہے جس سے اسکااس کا تعلق ہو، اور یہاں جوہر کی منزل پر آکرآ کر اگر ان سائنسی [[معلومات]] کے گھوڑوں کو واپس الٹا زندگی کیطرفکی طرف دوڑایا جائے تو ان جوہروں سے حیات تک کا سفر مختصرا یوں بیان کیا جاسکتا ہے کہ ؛ جوہر(یا عناصر) آپس میں ایک خاص ترتیب پاکر سالمات (یا [[مرکب]]، بطور خاص [[نامیاتی مرکب]]) بناتے ہیں اور پھر یہ سالمات آپس میں ملکرمل کر خلیات بناتے ہیں، خلیات ایسے اجسام ہوتے ہیں کہ جو بے شمار پیچیدہ کیمیائی تعملات کو آپس میں منظم طریقے سے چلا سکتے ہیں اور انہی تعملات کا ایک نتیجہ خلیات کے اندر ایک [[برقی جُہد]] (electrical potential) کا پیدا ہوجانا ہے ،ہے، یہ جہد اور دیگر تعملات ملکرمل کر خلیے کے اندرونی اور بیرونی ماحول کے درمیان ایک [[استتباب]] (homeostasis) کی کیفیت پیدا کرکہ خلیہ کو زندگی بخشتے ہیں اور ثانوی نتیجہ کے طور پر اس جاندار (پودا یا جانور) کو بھی کہ جس کے یہ خلیات ہوں۔
 
=== تعریف بہ زبان سہل ===
سادہ الفاظ میں یوں کہ سکتے ہیں کہ کوئی جسم جو کہ روزمرہ زندگی کے ایسے افعال انجام دیتا ہے کہ جو وہ اجسام جنکوجن کو غیرجاندار کہا جاتا ہے انجام نہیں دے سکتے ، مثلا [[حرکت]]، [[تعذیہ|غذا کھانا]] ، [[تولید|اپنی نسل پیدا کرنا]] ، [[نشونما]] وغیرہ ، تو وہ زندہ کہلاتا ہے۔ بنیادی طور پر چند ایسے خواص ہوتے ہیں جو کہ صرف حیاتی اجسام سے ہی منسلک کئے جاسکتےجا سکتے ہیں ، ان میں اوپر بیان کردہ افعال کے ساتھ ساتھ [[منظومہ|حیاتی تنظیم]] (organization) اور [[تَہیّــُجیت|ردعمل]] (irritability) بھی شامل ہیں۔ کرہ ارض پر پائے جانے والے جانداروں میں جیسا کہ اوپر بیان کیا گیا ایک بات مشترک ہے ، وہ یہ کہ یہ تمام بنیادی طور پر عناصر سے ملکرمل کر بنے ہیں اور ان میں [[کاربن]]، [[آکسیجن]] ، [[آبساز]] اور [[نائٹروجن]] وغیرہ شامل ہیں۔ زندگی کی یہ تعریف [[نامیاتی حیات]] کے لئے تو مکمل طور پر قابل عمل ہے مگر چند صورتیں ایسی بھی ہیں کہ جہاں اس تعریف کا دائرہ وسیع کرنا پڑتا ہے مثلا [[وائرس]] اور دیگر [[متبادل حیاتیات]] کے مظاہر۔
=== مابعدالطبیعیاتی تعریف ===
[[مابعدالطبیعیات]] یا metaphysics میں زندگی کی تعریف یوں کی جاتی ہے کہ ؛ حیات، دراصل عمل [[اخصاب]] (fertilization) سے پر کسی جسم میں پڑنے والی [[روح]] کے واقع ہونے سے لیکرلے کر {{ٹ}} [[موت]] {{ن}} پر اس روح کے اس جسم سے نکل جانے تک کا وقفہ ہوتا ہے۔ اخصاب ، نر اور مادہ کے [[تولید]]ی خلیات کے ملاپ کو کہا جاتا ہے۔
=== اسلامی نقطہ نظر ===
زندگی کی علمی تعریف کے بیان میں ذکر آچکا ہے کہ زندگی بنیادی طور پر [[جوہر]]وں (باالفاظ دیگر [[عناصر]]) سے ملکرمل کر بنی ہے اور یہ بات عیاں ہے کہ مٹی یعنی گِل اور پانی ، خواہ وہ سمندر میں ہو ، پہاڑوں پر یا خشکی پر تمام عناصر اسی میں پائے جاتے ہیں (گو ان کا تناسب مختلف جگہوں پر مختلف ہوسکتا ہے)۔ اور مٹی اور پانی میں ان عناصر یا جوہروں کی موجودگی ، مٹی کو اس قابل بناتی ہے کہ اگر مناسب حالات مہیا کئے جائیں تو اس سے [[ڈی این اے|نیکلیوٹائیڈ]] اور [[رائبو مرکزائی تیزاب]] کی تخلیق کے عمل کو تحریک کیا جاسکتا ہے ([http://www.sciam.com/print_version.cfm?articleID=0000E0A0-4928-1F98-892883414B7F0000 جریدہ سائنٹیفک امریکن میں شائع ہونے والا مارٹن اور فجی کاوا کا تحقیقی مقالہ])
 
قرآن میں متعدد آیات میں زندگی کی بناوٹ میں مٹی اور پانی کے شامل ہونے کا ذکر وضاحت سے آیا ہے ،ہے، حوالے کے طور پر چھٹی سورہسورت الانعام کی آیت دو ذیل میں درج کی جارہی ہےہے۔
 
 
{{عربی}} {{ز}} هُوَ {{ڑ}} {{ں}} الَّذِي {{ڑ}} {{ز}} خَلَقَكُم {{ڑ}} {{ں}} مِّن طِينٍ {{ڑ}} {{ز}} ثُمَّ {{ڑ}} {{ں}} قَضَى {{ڑ}} {{ز}} أَجَلاً {{ڑ}} {{ں}} وَأَجَلٌ {{ڑ}} {{ز}} مُّسمًّى {{ڑ}} {{ں}} عِندَهُ {{ڑ}} {{ز}} ثُمَّ {{ڑ}} {{ں}} أَنتُمْ {{ڑ}} {{ز}} تَمْتَرُونَ {{ڑ}} {{ڑ}} <br />
 
{{ز}} وہی تو ہے {{ڑ}} {{ں}} جس نے {{ڑ}} {{ز}} پیدا کیا تم کو {{ڑ}} {{ں}} مٹی سے {{ڑ}} {{ز}} پھر {{ڑ}} {{ں}} مقرر کردی {{ڑ}} {{ز}} (زندگی کی) ایک مدت {{ڑ}} {{ں}} اور ایک (دوسری) مدت (قیامت) اور بھی ہے {{ڑ}} {{ز}} جو مقرر ہے {{ڑ}} {{ں}} اللہ کے نزدیک {{ڑ}} {{ز}} اسکےاس کے باوجود {{ڑ}} {{ں}} تم {{ڑ}} {{ز}} شک میں مبتلا ہوہو۔ {{ڑ}}
* مزید آیات
** سورت السجدہ آیات پانچ تا نو
** سوہسورت الرحمن آیت چودہ
 
== مظاہر ِحیات ==
گو کہ زندگی کے مختلف نقطۂ نظر کے حوالے سے حیات کی بھی مختلف تعریفیں پیش کی جاسکتیجا سکتی ہیں مگر چند ایسے بنیادی اور [[حیاتیات|حیاتیاتی]]ی خواص بھی موجود ہیں کہ جو بلاشک و شبہشبہہ صرف اور صرف حیات میں ہی ظاہر ہوتے ہیں ہیں۔
* [[استِتباب]] ، یعنی [[خلیات]] کے اندر باالفاظبالفاظ دیگر جاندار میں ہونے والے [[کیمیاء|کیمیائی]] تعملات (جنکوجن کو مجموعی طور پر [[استِقلاب]] کہا جاتا ہے) میں توازن جسکیجس کی وجہ سے درون خلیہ (intra cellular) اور بیرون خلیہ (extra cellular) فضاؤں میں ایک موزوں تناسب قائم ہوتا ہے اور اندرونی ماحول میں اسی تناسب کو استتباب (homeostasis) کہا جاتا ہے۔
* منظمہ ، یعنی حیات کی بنیادی اکائیوں (خلیات) کی ایک منظم ترتیب ، اسکواس کو منظمہ یا organization کہا جاتا ہے۔
* استِقلاب ، یعنی جاندار میں ہونے والے کیمیائی تعملات جو کہ [[غیرنامیاتی]] اور [[نامیاتی]] مرکبات کے زریعےذریعے نئے مرکبات [[تالیف]] کرتے ہیں اور اس دوران [[توانائی]] بھی تیار ہوتی ہےجوہے جو کہ حیات کے لئے لازمی ہے ، اس عمل کو استقلاب یا metabolism کہتے ہیں۔
* اسکےاس کے علاوہ بھی کثیر التعداد مظاہر ایسے ہیں جو کہ زندگی کے ساتھ منسلک ہیں مثلا، [[نشونما]]، [[تلاوم|تلاوم یا adaptation]] ، [[تولید]]، [[تحریک]] اور [[حرکت منعکسہ]] وغیرہ۔ ان کی تفصیل کے لئے ان کے اپنے صفحات مخصوص ہیںہیں۔
== مزید دیکھیے ==
* [[خلیات]]
سطر 43:
{{لے}}
* [http://lifeskills.endlex.com/article/what_is_life_and_aging.html زندگی اور تَشَيُّخ (عمررسیدگی) کیا ہے؟]
* [http://plato.stanford.edu/entries/life/ دائرہدائرۃ المعارف اسٹینفورڈ برائے فلسفہ پر زندگی سے مطابق مضمون]
* [http://www.biologo.com.br/biology/ حیاتیات داں؛ زندگی کی مختلف اقسام کے بارے میں معلومات]
* [http://www.larger-than-life.org/modules.php?name=Content&pa=showpage&pid=2 کروی بین الاقوامی دیوانخانہ ، زندگی پر معلومات]