"کھڑا آدمی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{Taxobox
جنوبی مانس کے بعد کھڑے آدمی کا ظہور ایک اور انقالاب ہے ۔ کھٹڑے آدمی کا زمانہ پندرہ لاکھ سال قبل سے تین لاکھ سال قبل تک پھیلا ہوا ہے ۔ اس مجحرات گزشتہ سو سال سے دنیا کے مختلف میں دریافت ہورہے ہیں ۔ شروع کے چالیس سال تک تقریباً ہر دریافت کو الگ نسل ثابت کیا جاتا رہا ہے اور طرح طرح کے متفرق ان مجحرات کے نام رکھے جاتے رہے ۔ ان میں مقبول عام پتھے کن تھروپس ، اٹلان تھروپس ، سنان تھروپس تھے ۔ لیکن زیادہ شواہد سامنے آجانے خیال کیا جاتا ہے کہ کہ سب ایک ہی نوع کھڑے آدمی HOMOERECRUS کے اعضائ ہیں ۔
| name =کھڑا آدمی<br />
''Homo erectus''
| fossil_range = {{Fossil range|1.9|0.07}}<small>Early [[Pleistocene]] – Middle [[Pleistocene]]</small>
| image = Homme de Tautavel 01-08.jpg
| image_width = 200px
| image_caption = Tautavel سے ایک نمونہ کی تعمیر نو، فرانس
| regnum = [[Animal]]ia
| phylum = [[Chordate|Chordata]]
| classis = [[Mammal]]ia
| ordo = [[Primates]]
| familia = [[Hominid]]ae
| genus = ''[[Homo (genus)|Homo]]''
| species = '''''H. erectus'''''
| binomial = †''Homo erectus''
| binomial_authority = ([[Eugène Dubois|Dubois]], 1892)
| synonyms =
*† ''[[Java Man|Anthropopithecus erectus]]''
*† ''[[Java Man|Pithecanthropus erectus]]''
*† ''[[Sinanthropus pekinensis]]''
*† ''Javanthropus soloensis''
*† ''Meganthropus paleojavanicus''
*† ''Telanthropus capensis''
*† ''Homo georgicus''
*† ''[[Homo ergaster]]''؟
}}
جنوبی مانس کے بعد کھڑے آدمی کا ظہور ایک اور انقالاب ہے ۔ کھٹڑے آدمی کا زمانہ پندرہ لاکھ سال قبل سے تین لاکھ سال قبل تک پھیلا ہوا ہے ۔ اس مجحرات گزشتہ سو سال سے دنیا کے مختلف میں دریافت ہورہے ہیں ۔ شروع کے چالیس سال تک تقریباً ہر دریافت کو الگ نسل ثابت کیا جاتا رہا ہے اور طرح طرح کے متفرق ان مجحرات کے نام رکھے جاتے رہے ۔ ان میں مقبول عام پتھے کن تھروپس ، اٹلان تھروپس ، سنان تھروپس تھے ۔ لیکن زیادہ شواہد سامنے آجانے خیال کیا جاتا ہے کہ کہ سب ایک ہی نوع کھڑے آدمی HOMOERECRUS کے اعضائ ہیں ۔ہیں۔
 
جنوبیی مانس کا بعد غالباً قابل آدمی کا رہا ہوگا اور اس کے بعد کھڑے آدمی کا زمانہ آتا ہے کھڑے آدمی کے بعد باشعور آدمی کا ظہور ہوتا ہے ۔ مگر ان سب کا کچھ نہ کچھ زمانی تجاوز بھی ہے ۔ پرانی نسل سے نئی نسل جنم لیتی ہے اور دونوں کچھ عرصہ ساتھ چلتی ہیں تا آئکہ قدیم نسل آہستہ آہستہ ختم ہوجاتی ہے ۔
سطر 76 ⟵ 102:
مختلف ماہرین نے اس بارے میں مختلف نظریات پیش کئے ہیں کہ آیا کھڑے آدمی کی نسل سے ہی براہ راست باشعور آدمی نے جنم لیا ہے یا درمیان میں کوئی اور کڑیاں ہیں اور جو بھی کچھ صورت بھی اس ارتقائ کی رہی ہو اس کی عملی تفصیل کیا ہے ۔ ایک نظریہ و یہ کہتا ہے کہ کھڑے آدمی سے ہی باشعور آدمی نے براہ راست جنم لیا ہے ۔ یہ لیکن یہ واقع ایک ہی بار نہیںہوا ، بلکہ پانچ مرتبہ ہوا ہے اور دنیا کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے ارتقائ کا مرحلہ طے ہوا ہے ۔ اس نظریہ کے سب سے بڑے مبلغ امریکی سائندان سی ایس کون ہیں ۔ ان کا کہنا یہ ہے کہ افریقہ میں کھڑے آدمی کے باشعور آدمی میں تبدیل ہونے سے دو لاکھ سال پہلے یورپ میں یہ عمل شروع ہوچکا تھا ۔ اس طرح موجودہ انسان کی نسلیاتی تقسیم کا آغاز بھی کھڑے آدمی بلکہ اس پہلے کے زمانے ڈھونڈتے ہیں ۔ مگر وہ اپنے نظریے کی تائید میں کوئی خارجی ثبوت پیش کرنے سے قاصر ہیں ۔ چنانچہ موصوف کے نظریہ کو زیادہ پزرائی نہیں ملی ۔
 
زیادہ تر تسلیم شدہ نظریہ یہی ہے کہ کھڑے آدمی سے باشعور آدمی نے جنم لیا ۔ گو کہ باشعور آدمی کے ظہور کے بعد بھی پرانی نوع یک لخت ختم نہیں ہوگئی ۔ بلکہ طویل عرصہ دونوں نے ساتھ ساتھ رہے اور پرانی نوع کے مکمل ختم ہونے میں کافی وقت لگا ۔ اس زمانی تجاوز کی غلط توجیہہ کرنے کے باعث سی ایس کون نے اپنا مفروضہ پیش کیا ۔<ref>یحیٰی امجد ۔ تاریخ پاکستان قدیم دور</ref>
 
== مزید دیکھیے ==
ماخذ
* [[پوٹھوہار مانس]]
 
==بیرونی روابط==
یحیٰی امجد ۔ تاریخ پاکستان قدیم دور
*[http://www.bradshawfoundation.com/origins/homo_erectus.php کھڑا آدمی] ماخذ - فوصل ریکارڈ ایکسپلور - بریڈشا فاؤنڈیشن
{{Commons category|Homo erectus}}
*[http://www.archaeologyinfo.com/homoerectus.htm اثار قدیمہ کی معلومات]
*[http://humanorigins.si.edu/evidence/human-fossils/species/homo-erectus Homo erectus] – سمتسونین انسٹیٹیوشن کا اصل{{زیر}} انسان پروگرام
*[http://news.bbc.co.uk/1/hi/sci/tech/6937476.stm Possible co-existence with کھڑا آدمی] – بی بی سی
 
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}