"2015ء" کے نسخوں کے درمیان فرق

39 بائٹ کا اضافہ ،  6 سال پہلے
=== جون ===
{{حوالہ دیں (قطعہ)|}}
* 24 جون [[مقبوضہ کشمیر]] میں [[بھارتی فوج]] نے تین افراد قتل کردیئے۔
* 24 جون [[طالبان]] نے [[افغانستان]] میں تباہ کن کاروائیوں کا آغاز کردیا۔
* 24 جون القدس،فلسطینالقدس،[[فلسطین]] میں [[اسرائیل|اسرائیلی]] فائرنگ سے 3 افراد قتل۔
* 24 جون [[بغداد]] میں پٹرول پمپ کے قریب کار بم دھماکا، 2 گاڑیاں تباہ 12 افراد ہلاک۔
* 25 جون مقبوضہ کشمیر کی حریت قیادت نظر بند ، کولگام میں تین افراد کو سپرد خاک کردیا گیا۔
* 25 جون افغانستان فوج کو افغانستان میں بڑے پیمانے پر مالی نقصانات کا سامنا۔
گمنام صارف